betterlife -My diarygame- The work I did all day today
اسلام علیکم
تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم ۔ امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہوں گے میں خیریت سے ہوں اور آپ کی خیریت معلوم کرنا چاہتا ہوں ۔ اور میری دعا ہے کہ تمام دوست اپنے اپنے گھروں میں خوش ہوں گے اور اچھی زندگی گزار رہے ہوں گے
صبح سویرے کی مصروفیات
ہر روز کی طرح آج بھی میں صبح 6 بجے جاگ گیا ۔ کیونکہ آج کل ہمارے علاقے میں سردیوں کا موسم شروع ہوگیا ہے اور سورج جلدی طلوع ہوجاتا ہے گرمیوں کی نسبت سے ۔ صبح میں نے ہاتھ منہ دھویا پھر میں اپنے بیڈروم میں اپنے بستر پر لیٹ گیا اور موبائل چلانے لگ گیا ۔ میری بیگم ناشتہ بنانے کیلے کچن میں چلی گی ۔ میں بیڈروم میں اس لیے لیٹا رہا کیونکہ بچے ابھی سو رہے تھے ۔ جب بچے جاگ گے تو میں بچوں کے ساتھ کچن میں چلا گیا ۔ وہاں ہم سب نے مل کر ناشتہ کیا ۔ پھر میرا بیٹا سکول جانے کی تیاری کرنے لگ گیا ۔ میرا بیٹا سکول چلا گیا . میں کچھ دیر کیلے دھوپ پر چلا گیا کیونکہ سردی تھی ۔ 9 بجے مستری آگے انہوں نے پانی والا بیصن لگانا تھا ۔ ان کے ساتھ میں مصروف ہوگیا
Early morning engagements
آج سارہ دن میں جس کام میں مصروف رہا
مستری نے پانی والا بیصن لگا دیا اور وہ گھر چلا گیا ۔ میں پھر سفید سیمٹ لے آیا کمرے کو سفید رنگ کرنے کیلے ۔ پھر میں سارہ دن کمرے کو سفید رنگ کرتا رہا ۔ آج میرا سارہ دن اسی کام میں گزرا ۔ میں نے آج کوئی تصویر نہیں بنائی کیونکہ موبائل میرے پاس موجود نہیں تھا ۔ 4 بجے میں نے کام ختم کیا ۔ میں کیبل کی تار جوڑنے کیلے چھت پر گیا اس وقت میں نے چند تصویریں بنائیں اپنے گاؤں کی وہ آج آپ کو دیکھنا چاہوں گا۔ یہ آج کی مصروفیات ہیں دن کے وقت کی
All day today The work I was busy with
شام کے وقت
شام کے وقت میں دودھ لینے کیلے دودھ کی دوکان پر گیا ۔ پھر میں گھر آیا میں نے کھانا کھایا اور یہ پوسٹ بنانے میں مصروف ہوگیا
evening

¡Queremos leerte!
Entra y publica tus artículos con nosotros.
Vota por el witness @cosmicboy123