betterlife -My diarygame- today my All activity

in blurt-176888 •  6 days ago 

betterlife -My diarygame- today my All activity

IMG_1642181378143.jpg

اسلام علیکم دعا

تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم ۔ آج جمعہ کا دن تھا ۔ امید کرتا ہوں آپ تمام خریت سے ہوں گے ۔ میری دعا ہے اللّٰہ ہم سب کو اس دن کی برکات کو سمیٹے کی توفیق عطا فرمائے آمین

All friends are merciful by me. Today was Friday . I hope you will be with all the dormitory. My prayer is Allah, We shall all-inglygimize the day of the day of Allah.

صبح کا ٹائم

ہر روز کی طرح آج بھی میں صبح6 بجے جاگ گیا ۔ کیونکہ آج کل ہمارے علاقے میں سردیوں کا موسم ہے اور سورج جلدی طلوع ہوجاتا ہے گرمیوں کی نسبت سے ۔ صبح میں نے ہاتھ منہ دھویا پھر میں اپنے بیڈروم میں اپنے بستر پر لیٹ گیا اور موبائل چلانے لگ گیا ۔ میری بیگم ناشتہ بنانے کیلے کچن میں چلی گی ۔ میں بیڈروم میں اس لیے لیٹا رہا کیونکہ بچے ابھی سو رہے تھے ۔ جب بچے جاگ گے تو میں بچوں کے ساتھ کچن میں چلا گیا ۔ وہاں ہم سب نے مل کر ناشتہ کیا ۔ پھر میرا بیٹا سکول کچھ دیر کیلے دھوپ پر کمرے سےباہر بیٹھ گیا ۔ تھوڑی۔ میرا بیٹا سکول چلا گیا .میں

IMG_20241010_235851.jpg

IMG_20241010_235907.jpg

morning time

Today, like every day, I woke up at 6 o'clock in the morning. Because nowadays the winter season in our area and the sun rises earlier than in summer. In the morning I washed my hands and then I lay down on my bed in my bedroom and started using my mobile. My wife will go to the kitchen to make breakfast. I lay in the bedroom because the kids were still sleeping. When the kids woke up, I went to the kitchen with the kids. We all had breakfast there. Then my son started preparing to go to school. My son went to school. I Banana sat outside the room in the sun for a while.

آج سارہ دن گاؤں میں میری مصروفیات

میرا آج سارا دن اپنے گاؤں میں گزارا کیونکہ آج میں گھر پر تھا اور کہیں کہیں نہیں گیا ۔ کیونکہ میری طبیعت تھوڑی ٹھیک نہیں تھی بلڈ پریشر ہائی تھا ۔ میں 12 بجے اپنی گندم کی فصل کی طرف نکل گیا وہاں پر ہماری گندم کو دوسرا پانی لگ رہا تھا ۔ اور ساتھ گندم کی فصل پر یوریا کھاد بھی مزدور لگا رہے تھے ۔میں ان کے پاس کافی دیر بیٹھا رہا ۔ جب مزدوروں نے یوریا کھاد گندم میں ڈال لی تو میں گھر طرف واپس آنے لگا ۔ راستے میں مجھے کچھ گاؤں کے لڑکے ملے انہوں نے مجھے کہا کہ حسیب یار گاؤں میں کرکٹ کا میچ ہم سب مل کر کھلیں ۔ میں نے تمام لڑکوں سے کہا آپ سب کھلیں میری طبیعت ٹھیک نہیں ہے میں گھر کی طرف جا رہا ہوں ۔ جب میں گھر واپس آیا تو اس وقت 1 بجے کا ٹائم تھا ۔ آج جمعہ کا دن تھا میں جمعہ پڑھنے مسجد میں چلا گیا ۔ جب جمعہ پڑھ کر میں گھر واپس آیا میں نے سب سے پہلے بیگم سے کہا ایک کپ چائے کا بناؤ بیگم ایک کپ چائے بنا کے لے آئی ۔ میں نے چائے پی اور کچھ دیر کیلے میں چارپائی پر لیٹ گیا ۔ 4 بجے میں گھر کے سے باہر گیا ۔ ہمارے گھر کے ساتھ گندم کی فصل بھی میں نے وہاں پر کچھ تصاویر بنائیں وہ سب آپ کو دیکھنا چاہوں گا ۔ اس کے بعد میں گھر واپس آیا تو 5بجے کا ٹائم تھا

IMG_20231229_183335.jpg

IMG_20231228_213334.jpg

Today is my busy day in the village

I spent the whole day in my village today because I was at home today and did not go anywhere. Because I was not feeling well, my blood pressure was high. I went to my wheat crop at 12 o'clock and there was another watering of our wheat. Besides, laborers were applying urea fertilizer on wheat crop. I sat with them for a long time. When the workers put urea fertilizer in the wheat, I started coming back home. On the way, I met some boys from the village. They told me to play cricket together in Haseeb Yar village. I told all the boys to open up. I'm not feeling well. I'm going home. It was 1 o'clock when I got home. Today was Friday and I went to the mosque to read Friday prayers. When I came back home after reading on Friday, I first asked Begum to make a cup of tea. Begum made a cup of tea and brought it. I drank tea and lay down on the bed with some bananas. Went out of the house at 4 o'clock. I also made some pictures of the wheat crop with our house. I would like to see all of them. When I returned home, it was 5 o'clock

IMG_20220109_152636.jpg

IMG_20220109_103706.jpg

IMG_20220109_103713.jpg

شام کے وقت

5 بجے جب میں گھر واپس آیا تو مجھے گھر والوں نے کہا کہ دودھ تو لے آو دودھ کی دوکان سے ۔ میں دودھ کی دوکان سے دودھ لینے چلا گیا میں وہاں سے دو کلو دودھ لے کر گھر واپس آگیا ۔ جب میں گھر واپس آیا میں نے نے سب سے پہلے کھانا کھایا ۔ پھر میں نے ایک کپ چائے پی ۔ پھر میں پوسٹ بنانے میں مصروف ہوگیا

IMG_20220109_170856.jpg

IMG_20220109_170844.jpg

evening time

When I returned home at 5 o'clock, my family told me to bring milk from the milk shop. I went to the milk shop to get milk. I came back home with two kilos of milk. When I got home I ate first. Then I drank a cup of tea. Then I started making posts

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!