betterlife -My diarygame-Today I was busy all day
اسلام علیکم دعا
تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم ۔ آپ تمام خریت سے ہوں گے ۔ میری دعا ہے اللّٰہ ہم سب کو اس دن کی برکات کو سمیٹے کی توفیق عطا فرمائے آمین
صبح کے وقت
ہر روز کی طرح آج بھی میں صبح6 بجے جاگ گیا ۔ کیونکہ آج کل ہمارے علاقے میں سردیوں کا موسم ہے اور سورج جلدی طلوع ہوجاتا ہے گرمیوں کی نسبت سے ۔ صبح میں نے ہاتھ منہ دھویا پھر میں اپنے بیڈروم میں اپنے بستر پر لیٹ گیا اور موبائل چلانے لگ گیا ۔ میری بیگم ناشتہ بنانے کیلے کچن میں چلی گی ۔ میں بیڈروم میں اس لیے لیٹا رہا کیونکہ بچے ابھی سو رہے تھے ۔ جب بچے جاگ گے تو میں بچوں کے ساتھ کچن میں چلا گیا ۔ وہاں ہم سب نے مل کر ناشتہ کیا ۔ پھر میرا بیٹا سکول جانے کی تیاری کرنے لگ گیا ۔ میرا بیٹا سکول چلا گیا . میں
کچھ دیر کیلے دھوپ پر کمرے سےباہر بیٹھ گیا
Morning Time
میں سبزی کی دوکان پر سبزی اور فروٹ لینے گیا
میں اپنے گھر کے صحن میں چارپائی پر لیٹا ہوا تھا کہ میری اماں نے مجھے بلایا اور کہا بیٹا آپ سبزی کی دوکان سے سبزی اور فروٹ لے آؤ ۔ میں نے کہا ٹھیک ہے ماں میں لے آتا ہوں ۔ پھر میں سبزی کی دوکان پر چلا گیا میں نے وہاں سے سبزی اور فروٹ لیا اور گھر واپس آگیا ۔ میں نے سبزی کی دوکان کی چند تصویریں بھی بنائیں جو آپ کو دیکھنا چاہوں گا
I went to vegetable and fruit on vegetable shops
جمعہ کی نماز پڑھنے گیا
آج جمعہ کا دن تھا اور میں نے جمعہکی نماز پڑھنے جانا تھا اور میں نے جمعہ پڑھنے کی تیاری بھی کرنی تھی ۔ سب سے پہلے میں نہانے کیلے چلا گیا ۔ نہانے گیا تو پانی بہت ٹھنڈا تھا اوپر سے سردی بھی تھی ۔ میں جلدی جلدی نہا کر واپس اپنے کمرے میں آگیا ۔ میں نے نہے کپڑے پہنے اور مسجد کیطرف چلا گیا ۔ میں نے جاتے وقت چند تصویریں جو آپ سب کو دیکھنا چاہوں گا
Went to Friday prayers
دوپہر کے وقت کی مصروفیات
جمعہ کی نماز پڑھ کر جب میں گھر واپس آیا تو اس وقت تین بجے کا ٹائم تھا ۔ پاکستان اور بنگلادیش کا ٹیسٹ میچ لگا ہوا تھا میں وہ دیکھنے لگ گیا ۔ اتنے میں میری بیگم میرے لیے چائے بنا کے لے آئی میں نے چائے پی اور میچ دیکھا ۔جب 4بجے کا ٹائم ہوا تو میں اپنے گھر کے صحن میں آیا میں نے دیکھا کہ بچے کھلونوں کے ساتھ کھیل رہے تھے ۔ جن میں میری چھوٹی ئ حریم فاطمہ بھی اپنے کھلونوں کے ساتھ کھیل رہی تھی ۔ میں نے سب بچوں کی چند تصویریں بنائیں جو آپ کو دیکھنا چاہوں گا
Noon engagements
شام کے وقت
جب شام کا وقت ہوا تو مجھے گھر والوں نے کہا کہ دودھ تو لے آو دودھ کی دوکان سے ۔ میں دودھ کی دوکان سے دودھ لینے چلا گیا میں وہاں سے دو کلو دودھ لے کر گھر واپس آگیا ۔ جب میں گھر واپس آیا میں نے نے سب سے پہلے کھانا کھایا ۔ پھر میں نے ایک کپ چائے پی ۔ پھر میں پوسٹ بنانے میں مصروف ہوگیا
evening time

¡Queremos leerte!
Entra y publica tus artículos con nosotros.
Vota por el witness @cosmicboy123