betterlife -My diarygame- Today I was with the laborer watering the wheat all day
اسلام علیکم
تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم ۔ امید کرتا ہوں آپ تمام خریت سے ہوں گے ۔ میری دعا ہے اللّٰہ ہم سب کو اس دن کی برکات کو سمیٹے کی توفیق عطا فرمائے آمین
صبح سویرے
ہر روز کی طرح آج بھی میں صبح7 بجے جاگ گیا ۔ کیونکہ آج کل ہمارے علاقے میں سردیوں کا موسم شروع ہوگیا ہے اور سورج جلدی طلوع ہوجاتا ہے گرمیوں کی نسبت سے ۔ صبح میں نے ہاتھ منہ دھویا پھر میں اپنے بیڈروم میں اپنے بستر پر لیٹ گیا اور موبائل چلانے لگ گیا ۔ میری بیگم ناشتہ بنانے کیلے کچن میں چلی گی ۔ میں بیڈروم میں اس لیے لیٹا رہا کیونکہ بچے ابھی سو رہے تھے ۔ جب بچے جاگ گے تو میں بچوں کے ساتھ کچن میں چلا گیا ۔ وہاں ہم سب نے مل کر ناشتہ کیا ۔ پھر میرا بیٹا سکول جانے کیلے تیار ہونے لگا پھر وہ سکول چلا گیا .آج ہمیں دوسرا دن تھا ہم گندم کی فصل کو یوریا کھاد اور پانی ۔لگارہے ہیں ۔ میں مزدور کے انتظار میں بیٹھا رہا ۔ آج ہم نے پھر گندم کی فصل کو پانی لگانے جانا تھا
morning time
مزدور کے ساتھ سارا دن گندم کی فصل کو پانی لگانے میں مصروف رہے
تھوڑی دیر کے بعد مزدور آگیا میں اس کے ساتھ اپنے ٹیوب ویل پر چلا گیا ۔ مزدور نے ٹیوب ویل چلا کر گندم کی فصل کو پانی لگانے لگ گیا ۔اس وقت صبح کے 8بجے تھے اور بہت سردی تھی ۔ میں بھی وہیں بیٹھا رہا ۔ پھر میں 10 بجے چائے لینے کیلے گھر آیا ۔ میں گھر آیا اور مزدور کیلے چائے بنوائی ۔پھر میں چائے بنوا کے مزدور کے پاس چلا گیا ۔ مزدور کو چائے پلائی پھر وہ کام پر لگ گے ۔ میں 12 بجے گھر آیا اور مزدور کو کھانا کھلانے کیلے گھر سے کھانا لے کر گیا ۔ میں نے اس کو کھانا کھلایا اور چائے پلائی ۔ پھر وہ اپنے کام میں لگ گے ۔ آج سارا دن میں مزدور کے ساتھ مصروف تھا ۔ دو دن ہوتے ہیں ہم پانی لگانے میں بہت زیادہ مصروف ہیں
He was busy irrigating the wheat crop all day with the laborers
دوپہر کے وقت
میں دوپہر کے وقت ٹیوب ویل سے گھر واپس آیا ۔ میں سب سے چائے پی ۔ کیونکہ میں بہت تھکا ہوا تھا ۔ پھر میں نے پٹرولیم پیمپ ہر جانا ڈیزل لینے کیلے کیونکہ میں نے ٹیوب ویل پر ڈیزل لے کر جانا تھا ۔ میں ڈیزل لینے کیلے ڈیزل پمپ پر گیا ۔ میں نے وہاں سے 12000 کا ڈیزل لیا اور ٹیوب ویل پر چلا گیا ۔ میں نے سب ڈیزل ٹیوب ویل کے کمرے میں رکھ دیا ۔ کیونکہ ہر روز 3000 کا ڈیزل ٹیوب ویل کے انجن میں ہم ڈالتے ہیں جو شام تک چلتا ہے ۔ پھر میں گھر واپس آگیا
afternoon time
شام کے وقت
جب شام کا وقت ہوا تو مجھے گھر والوں نے کہا کہ دودھ تو لے آو دودھ کی دوکان سے ۔ میں دودھ کی دوکان سے دودھ لینے چلا گیا میں وہاں سے دو کلو دودھ لے کر گھر واپس آگیا ۔ جب میں گھر واپس آیا میں نے نے سب سے پہلے کھانا کھایا ۔ پھر میں نے ایک کپ چائے پی ۔ پھر میں پوسٹ بنانے میں مصروف ہوگیا
evening time

¡Queremos leerte!
Entra y publica tus artículos con nosotros.
Vota por el witness @cosmicboy123