The Diary and brilliant photography of different places different times by @khang572
صبح سویرے اٹھتے ہی انسان کسی نہ کسی کام میں مصروف ھو ہی جاتا ہے ہر انسان کی طبیعت کی مطابق اس کی مصروفیت ھوتی ھے ہر کسی کا کوئی نہ کوئی اپنا شوق ھوتا ھے اور میرا شوق بہتر سے بہترین فوٹوگرافی ھے اور یہ شوق ھمارے اندر سٹیمٹ کے ذریعے پیدا ہوا
کم وقت میں زیادہ فوٹو گرافی کرنا اور اچھی فوٹو گرافی کرنا بہت معنی رکھتا ہے اور فوٹو گرافی کے مطابق اس پر کچھ لکھنا بہت مشکل لیکن دلچسپ ھوتا ھے سڑک کے کنارے کھڑے ہو کر نیلے آسمان اور سفید بادلوں کو ایک ساتھ کیمرے میں محفوظ کیا بہت ہی خوبصورت منظر تھا آنکھیں دیکھتی ہی رہ گئیں اور سب کچھ کیمرے میں محفوظ کر لیا
As soon as the morning dawns, a person gets busy with some work. According to the nature of each person, there is a place for it. Some are my hobby and the best photography is and the hobby is from within us. Born through It is very meaningful to do more photography in a short time and take good photography and it is very difficult to write something about it according to photography but it is interesting that the rulers of Pakistan have preserved the blue sky and the white clouds together. Beautiful view is visible and everything is saved.
دوپہر کے وقت موبائل شاپ پر گیا تو موبائل شاپ کی صفائی اور خوبصورتی مجھے پسند آئی تو موبائل شاپ کی تصویریں بنانے کا ارادہ کیا تو اتنے میں شاپ کے مالک نے خود کہہ دیا کہ میرے بھائی میری موبائل شاپ کی تصویریں بھی سٹیمٹ پر لگائیں اور میری شاپ متعارف کرائیں تو مجھے اس کا یہ اخلاق پسند آیا اور میں نے اس شاپ کی کچھ تصویریں بنائیں اور پھر میں نے اس سے ایک زونگ کی نئی سم بھی لی کیونکہ زونگ کا نیا ٹاور ھمارے گاؤں میں نیا لگ گیا اس لیے زونگ کا نیٹ ورک دوسری کمپنیوں سے بہتر سروس مہیا کر رہا ہے
At the mobile shop in the afternoon, I visited the mobile shop and I liked the beauty, so I decided to take pictures of the mobile shop, so the owner of the shop himself agreed that my brother should also put the pictures of the mobile shop on Steam and make the shop contagious. Liked and I took some pictures of his shop and also got a new zong sim from him as zong network is installed for him. Providing better facility than other facility.
مغرب کا وقت سب سے اہم وقت ھوتا ھے اس وقت دن بھر کی مصروفیت کا نچوڑ اور رزلٹ کا ٹائم ھوتا ھے یہ لمحہ بہت تھوڑے وقت پر منحصر ہوتا ہے لیکن سارے دن کا دارومدار اس مغرب کے وقت پر ھوتا ھے اور سورج اپنی آخری کروٹیں خوبصورت رنگوں میں بدلتا ھوا گہری نیند سو جاتا ھے مغرب کے وقت سورج اپنی تپش اور اپنی گرمی کو اپنے اندر قید کر لیتا ہے اور ہلکی سی ٹھنڈک کا احساس دلاتا ہے سڑک کنارے کھڑے ہو کر سورج کے آخری لمحات کو کیمرے میں محفوظ کیا اس امید کے ساتھ کہ آپ کو میری آج کی پوسٹ اور فوٹو گرافی پسند آئے گی دعاؤں میں یاد رکھنا اللّٰہ حافظ ۔
The time of sunset is the most important time, at this time there is the essence of the whole day's engagement and the time of results. Changing into colors, one falls into a deep sleep. At sunset, the sun captures its warmth and heat within itself and gives a slight cooling sensation. Also, you will like my today's post and photography. Remember Allah Hafiz in your prayers.

¡Queremos leerte!
Entra y publica tus artículos con nosotros.
Vota por el witness @cosmicboy123