Betterlife @khang572 The diary Game

in blurt-176888 •  16 days ago 

اسلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب لوگ آج اس پوسٹ کو اس امید سے شروع کرتا ہوں کہ آپ سب لوگ خیریت ہوں گے اور اپنا کام محنت اور لگن سے کر رہے ہوں گے دوستو آج صبح میری طبیعت بہتر نہیں تھی جس کی وجہ سے میں روزہ نہیں رکھ پایا البتہ ثواب کی نیت سے میں سحری کے وقت اٹھا اور تھوڑی سی سحری کرلی سحری کرنے کے بعد اٹھا اور میں نےوضو کیا وضو کرنے کے بعد میں نے تلاوت قرآن پاک کی دوستو میں آپ کو ایک بات سمجھانا چاہتا ہوں آپ جب بھی قرآن پاک کی تلاوت کیا کریں آپ ترجمہ کے ساتھ اس کو پڑھا کریں تاکہ آپ کو یہ سمجھ بھی آئے کہ ہمارا خدا ہم سے کیا کہہ رہا ہے آج جب میں نے قرآن مجید کو ترجمہ کے ساتھ پڑھا تو مجھے بہت فائدہ ہوا اور مجھے بہت سی باتیں سیکھنے کو ملیں جو میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں تاکہ آپ لوگ بھی ان باتوں پر عمل کرکے اپنی زندگی کو کامیاب بنائیں میں نے آج قرآن مجید میں یہ سیکھا کہ خدا ہمیں اپنے والدین کے ساتھ اچھا حسن سلوک کرنے کا حکم دیتا ہے دوستو آپ سب لوگوں کو پتہ ہے کہ آج کل کے دور میں اولاد اپنے ماں باپ کو بھول جاتی ہے حنا کی جب ہم چھوٹے ہوتے ہیں تو ہمارے ماں باپ اتنے مشکلات سے ہماری پرورش کرتے ہیں جس کا آپ لوگ اندازہ بھی نہیں کر سکتے وہ ہمارے سب خراجات اٹھاتے ہیں ہمارا کیا ہمیں جو بھی چیز ضروری ہے تو وہ ہماری ضرورتوں کو پورا کرتے ہیں چاہے وہ جس حال میں بھی ہوں دوستو ماں باپ کا رشتہ اپنی اولاد سے بغیر کسی غرض سے ہوتا ہے اس لیے ہمیں ہمارا رب حکم دیتا ہے کہ اپنے ماں باپ کے ساتھ ہمیشہ اچھا سلوک کرو دوستو تلاوت کرنے کے بعد میں مسجد میں چلا گیا وہ باجماعت نماز ادا کرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا کچھ دیر گھر آرام کیا اور اتنے میں صبح کا اندھیرا ختم ہوا اور نئے دن کا آغاز ہو گیا دوستو آج میں کسی کام سے ایک پڑوسی کے گھر گیا وہ مجھے بہت ہی عجیب سا ماحول دیکھا دوستو میں نے دیکھا وہاں ان کے گھر جو بچے موجود تھے ان کے چہرے بہت کچھ مجھے کہہ رہے تھے دو تو میں نے ان بچوں کی تصاویر بنائی تاکہ آپ کو بھی وہ دکھا سکوں اور آپ ان بچوں کو دیکھ کر یہ سمجھ جائیں گے کہ یہ بچے کیا کہنا چاہتے ہیں وہ تو جب میں بچوں کے پاس گیا اور اس سے باتیں کیں تو مجھے رونا آگیا دوستوں ان بچوں نے مجھ سے کچھ پیسے مانگے اور خدا کا کرنا یہ ہوا کہ اس وقت میری جیب میں پیسے نہیں تھے اس وقت جی بچے مجھے حسرت بھری آنکھوں سے دیکھ رہے تھے اور مجھے ان پر بہت ترس آیا دوست پھر میں ان بچوں کو اپنے ساتھ لیا اور باہر گھمانے چلا گیا تا کہ وہ مایوس نہ ہوں ہم سب باہر اکٹھے چلے گئے میں نے ان کو ا اپنے ساتھ گھمایا پھرایا اور ان کا مائنڈ چینج کیا جب ہم ان کے گھر واپس گئے تو ان کے والدین نے میرا بہت شکریہ ادا کیا کہ آپ نے ہمارے بچوں کو وقت دیا کیونکہ ان بچوں کے ساتھ کھیلنے والا اور کوئی نہ تھا مجھے اس بات سے بہت ہی خوشی محسوس ہوئی۔

JvFFVmatwWHRfvmtd53nmEJ94xpKydwmbSC5H5svBACH81ik8ozGN7BntjL9VDuvL86q3Y5gUp3cGuRNjwLf3946AVLCSXqMtk5HU2teZRPHwvKgxDEWdLLky9xCd5xwZomamoYkSz.jpeg

JvFFVmatwWHRfvmtd53nmEJ94xpKydwmbSC5H5svBACH7yt33rueYQfcbAzZQJ76htkS1TNWWLdifpNJ3VN5NB3pVY3xdHZ4tKFXAVchpsHfcYvZiM85goH7LPTw5Lfh9S8vu9pTCi.jpeg

JvFFVmatwWHRfvmtd53nmEJ94xpKydwmbSC5H5svBACH7xzC3SJUVADT14VvbBZE49j7ZnpAzWADpVGyt8GfE8XkBoKxWKjxsqd7vf6th6FqWMND9rQoRSSvk7imxG3b6pAfcTbwJe.jpeg

JvFFVmatwWHRfvmtd53nmEJ94xpKydwmbSC5H5svBACH7xz3gckJM9ePKNiPokTKubvRfuNpnG3bXYpyuaoA2fUrWuo8UrCJdvcE3upZKCkM2FbvoytEy6AyVj9dWjKKFShn5eZA5k.jpeg

JvFFVmatwWHRfvmtd53nmEJ94xpKydwmbSC5H5svBACH7ydA7DXkU4LYgdA6nnWQbsrZebjdoCKcGHs7d1Th6HtwTx3Kb17sBWXBLa2gid4V428sM3Tuukqess5PdS6gqtmHNWiojL.jpeg

JvFFVmatwWHRfvmtd53nmEJ94xpKydwmbSC5H5svBACH7xqvPxnUGzHXF6MLEDtHxcCaRr5fw2okmWe4mUYumo7KiyafHdLErTM6Ln2g7KTnbK1A5DibT4ZfYKRDcrLBsHxHPixPJE.jpeg

Hello friends, how are you all? I will start this post today with the hope that you will all be well and will be doing your job with hard work and dedication. Friends, I was not feeling well this morning due to which I am fasting. I could not keep it. However, with the intention of reward, I got up at the time of Suhoor and did a little Suhoor. I got up after Suhoor and I performed Wudhu. How to recite the Holy Quran with translation so that you understand what our God is saying to us. Today when I read the Quran with translation, I have benefited a lot and I have many things to say. Learn what I want to tell you so that you too can make your life successful by following these things. I learned today in the Quran that God commands us to be kind to our parents. People know that nowadays children forget their parents. When we are young, our parents take care of us with so many difficulties. They do things that you can't even imagine. They take care of all our expenses. Do we have anything we need? They meet our needs, no matter what the situation. Friends, parents and relatives without their children. It happens for a purpose, so our Lord commands us to always treat our parents well. Friends, after reciting, I went to the mosque. He returned home after praying in congregation and rested at home for a while. And so the morning darkness ended and a new day began. Friends, today I went to a neighbour's house for some work. He saw a very strange atmosphere. Friends, I saw the faces of the children who were present at his house. Some were saying to me, so I made pictures of these children so that I can show them to you and you will see these children and you will understand what these children want to say when I go to the children and ask them. When I talked, I started to cry. Friends, these children asked me for some money and God willing, I didn't have any money in my pocket at that time. They were looking at me with sad eyes and I felt very sorry for them. Then I took these children with me and went for a walk outside so that they would not be disappointed. We all went out together and I took them around with me. And changed their minds. When we got back to their house, their parents thanked me very much for giving our children time because there was no one else to play with. I was very happy. Happened

JvFFVmatwWHRfvmtd53nmEJ94xpKydwmbSC5H5svBACH7xxd9dRvadEn9aFpuAxjVZb5ALB2L2Lk7mKB7gEY3TmAatpuBCCobx4FngadE3Csx5zvCR71PwSoKVYpRDTe8hArRarZ7L.jpeg

JvFFVmatwWHRfvmtd53nmEJ94xpKydwmbSC5H5svBACH81M8mpaJPn2J3f4Xy2ZrLCaQSxhyJwSm62TYpQhDDgNREUiXw13cPbcC1tyr1RiLTrES6EeGuECVPmRLmnVEwBsvE4yKen.jpeg

JvFFVmatwWHRfvmtd53nmEJ94xpKydwmbSC5H5svBACH7xbj3PRLGzK9GgzFVQG8xQUXaciZyxyUv1mF2eRyKkwjYLVWb7BCCMFew8Cc6c8r6XZXW9tE3ew7C8E9ybmK3JMtSWLp3p.jpeg

JvFFVmatwWHRfvmtd53nmEJ94xpKydwmbSC5H5svBACH7yNxgSBe8aaH17xAUZBGnDLqPmZhV4TGnJbvXQfbxWrMHA1GNi1u4KUEucni3uoJvevssWzeKozXQS8KLzYft8tLewvRTU.jpeg

JvFFVmatwWHRfvmtd53nmEJ94xpKydwmbSC5H5svBACH7ymAFR5bMtenZQ7pF9LTZ2cRCi2YkTL2aoDehyFiSXCW9FfNJmXWDF5AGyHLuE7sJXxVjyuS7cHt99QH23p2aspBLDMChC.jpeg

JvFFVmatwWHRfvmtd53nmEJ94xpKydwmbSC5H5svBACH81K2nCbtNHcCs4qNJoUjgMhAXiwwSHnjCE4CysVFtogM6mE8U5m6jnC9CngzbP9vDoLuRKVtDqBXKigSzTWKCugUFo5ARt.jpeg

JvFFVmatwWHRfvmtd53nmEJ94xpKydwmbSC5H5svBACH7z9V23teqUFmpUsnJJzNoyqJanpbu3DRDtYFZ2ntWQVfovaBYoAb2ibTJg5VWEGMRoSyj8rkSBkz2fkp1sdk7Ys7hEPE94.jpeg

دوستوں میں جب گھر آیا تو تو میں گوشت لینے کے لیے دکان پر چلا گیا سب سے پہلے وہ میں نے سب کی خیر و عافیت طلب کی پھر میں نے وہاں سے گوشت لیا کچھ دیر ان بھائیوں کے ساتھ وقت گزارنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا جب میں گھر واپس آیا تو ہمارے ایک بزرگ ہمیں ملنے دور سے آئے ہوئے تھے میں کچھ وقت ان کے ساتھ گزارا اور جی وقت بہت اچھا تھا کیوں کہ انہوں نے مجھے بہت سی نصیحتیں کیں اور مجھے زندگی کے متعلق ایسی باتیں بتائیں جو ان کے تجربے سے ثابت ہوچکی تھی دوستو پھر اسی طرح سارا دن گزرتا گیا اور شام ہو چکی تھی میں نے گھر والوں کے لئے افطاری کا سامان تیار کیا پھر سب کے ساتھ مل کر کھانا کھایا دوستو آج میں آپ کو اتنی نصیحت کرنا چاہوں گا کے ہمیشہ خوشیاں بانٹیں خوشیاں بانٹنے سے بڑھتی ہیں

When my friends came home, I went to the shop to get some meat. First I said goodbye to everyone and then I got some meat from there. After spending some time with these brothers, I came back home. When I came back home, one of our elders had come from far away to visit us. I spent some time with him and it was a good time because he gave me a lot of advice and told me things about life that he did. Experience had proved, friends, then the whole day passed like this and it was evening, I prepared Iftar items for the family, then ate together, friends, today I would like to advise you so much, always happy Sharing Happiness grows from sharing

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!