betterlife -My diarygame- Today is Thursday my all activity

in blurt-176888 •  7 hours ago 

IMG_20220122_172017.jpg

betterlife -My diarygame- Today is Thursday my all activity

اسلام علیکم دعا

تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم ۔ آج سوموار کا دن تھا امید کرتا ہوں آپ تمام خریت سے ہوں گے ۔ میری دعا ہے اللّٰہ ہم سب کو اس دن کی برکات کو سمیٹے کی توفیق عطا فرمائے آمین

Hello to all my friends. Today was Tuesday I hope you are well. May Allah help us all to reap the blessings of this day. Amen.

صبح سویرے

ہر روز کی طرح آج بھی میں صبح6 بجے جاگ گیا ۔ کیونکہ آج کل ہمارے علاقے میں سردیوں کا موسم شروع ہے اور سورج جلدی طلوع ہوجاتا ہے گرمیوں کی نسبت سے ۔ صبح میں نے ہاتھ منہ دھویا پھر میں اپنے بیڈروم میں اپنے بستر پر لیٹ گیا اور موبائل چلانے لگ گیا ۔ میری بیگم ناشتہ بنانے کیلے کچن میں چلی گی ۔ میں بیڈروم میں اس لیے لیٹا رہا کیونکہ بچے ابھی سو رہے تھے ۔ جب بچے جاگ گے تو میں بچوں کے ساتھ کچن میں چلا گیا ۔ وہاں ہم سب نے مل کر ناشتہ کیا ۔ پھر میرا بیٹا سکول جانے کیلے تیار ہونے لگا پھر وہ سکول چلا گیا ۔ میں کچھ دیر کیلے دھوپ پر کمرے سےباہر بیٹھ گیا ۔ میری چھوٹی بیٹی بھی میری ساتھ دھوپ پر آکے بیٹھ گی میں اس سے پیار کرنے لگا ۔ کیونکہ بچے مجھے بہت اچھے لگتے ہیں

Morning time

Today, like every day, I woke up at 6 o'clock in the morning. Because nowadays the winter season in our area and the sun rises earlier than in summer. In the morning I washed my hands and face then I lay down on my bed in my bedroom and started using my mobile. My wife will go to the kitchen to make breakfast. I lay in the bedroom because the kids were still sleeping. When the kids woke up, I went to the kitchen with the kids. We all had breakfast there. Then my son started getting ready to go to school and then he went to school. I sat outside the room in the banana sun for a while. My little daughter will also come and sit in the sun with me. I fell in love with her. Because I love children

میں آج سارا دن اپنے گاؤں میں مزدوروں کے مصروف رہا

آج ہمارے گاؤں کا موسم بہت پیارا تھا کیونکہ سورج نکلا ہوا تھا کافی دنوں کے بعد ۔ ایک ہفتے سے ہمارے گاؤں میں بارشوں کا سلسلہ جاری تھا ۔ آج سورج نکل آیا اور بہت خوبصورت موسم تھا ۔ میں 10 بجے مزددوں کو چائے دینے گیا کیونکہ گاؤں میں ہمارا مکان بن رہا ہے ۔ میں نے وہاں پر ان کی چند تصویریں بھی بنائیں ۔ بہت خوبصورت ماحول تھا کیونکہ جہاں پر مکان بن رہا ہے اس کے ہر طرف سبزہ ہی سبزہ ہے جو بہت خوبصورت ماحول پیش کرتا ہے ۔ آج ویسے بھی ماحول بہت خوبصورت تھا اور سبزے کے ساتھ اور بھی خوبصورت تصاویریں بنائی ہیں . میں 3بجے گھر واپس آیا

IMG_20220123_131811.jpg

IMG_20220123_132022.jpg

IMG_20220123_131801.jpg

IMG_20220122_172017.jpg

IMG_20220122_171951.jpg

I was busy with laborers in my village all day today

Today our village season was very cute because the sun was out of quite a long time. Rain was in our village since a week. Today the sun came out and was a very beautiful weather. I went to tea 10phers to buying because our house is becoming a house. I also make some of them some pictures. There was a very beautiful environment because where there is a house where there is a vegetable vegetable, which offers a very beautiful environment. Today the environment was very beautiful and made beautiful pictures with vegetables. I returned home at 3am

دوپہر کے چائے پی اور والی بل میچ کی طرف گیا

دوپہر کے وقت میں نے گھر میں چائے پی ۔ اور آج کل ہمارے گاؤں میں والی بال کا میچ لڑکے کھلتے ہیں میں وہاں چلا گیا ۔ میں وہاں ان کا میچ دیکھتا رہا

IMG_20220126_170429.jpg

Drink afternoon tea and going to Volleyball match

At the time of afternoon I have tea at home. And today the volleyball match in our village opened the boy, I went there. I kept watching their match there

شام کے وقت

جب شام کا وقت ہوا تو مجھے گھر والوں نے کہا کہ دودھ تو لے آو دودھ کی دوکان سے ۔ میں دودھ کی دوکان سے دودھ لینے چلا گیا میں وہاں سے دو کلو دودھ لے کر گھر واپس آگیا ۔ جب میں گھر واپس آیا میں نے نے سب سے پہلے کھانا کھایا ۔ پھر میں نے ایک کپ چائے پی ۔ پھر میں پوسٹ بنانے میں مصروف ہوگیا

evening time

When it was evening, my family told me to bring milk from the milk shop. I went to the milk shop to get milk. I came back home with two kilos of milk. When I got home I ate first. Then I drank a cup of tea. Then I started making posts

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!