Pictures of four different types of fruit and important massage@khang572

in blurt-176888 •  27 days ago 

Pictures of four different types of fruit and important massage@khang572
IMG20220514063421.jpg

السلام وعلیکم

سب بھائیوں دوستوں کو خوش آمدید کہتا ہوں آج کی پوسٹ میں آپ کو چار مختلف اقسام کے پھلوں کی تصویریں دکھاتا ہوں اور ان پھلوں پر مختصر سا تبصرہ کروں گا

Hello

Hello everyone, I would like to show you pictures of four different types of fruits in today's post and I will briefly comment on these fruits.

فالسے کی تصویر

سب سے پہلے فالسے پر بات کرتے ہیں فالسہ ایک لذیذ پھل ہے جو کھانے میں ترشا اور چٹخارے دار ھوتا ھے فالسہ جگر کو طاقت دیتا ہے اور معدے میں ٹھنڈک پیدا کرتا ہے اور خون پیدا کرنے میں بہت اہم کردار ادا کرتا ہے

Falsa picture

First of all, let's talk about False. False is a delicious fruit which is sour and crunchy in food. False strengthens the liver and cools the stomach and plays a very important role in blood production.

Photography

انار کی تصویر

انار بہت نایاب اور قیمتی پھل ہے اس کی زیادہ تر پیداوار پہاڑی علاقے میں ھوتی ھے لیکن اس کے پودے کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ اس کے پودے کو جس علاقے میں لگایا جائے بہت آسانی سے پھلدار پودا بن جاتا ہے اور انار بھی انسانی جسم میں خون پیدا کرنے کا سبب بنتا ہے

Picture of pomegranate

Pomegranate is a very rare and valuable fruit. It is mostly grown in mountainous areas. But the great advantage of this plant is that it can easily become a fruit bearing plant in the area where it is planted.
Causes blood production in the body.

Photography

IMG20220514063411.jpg

جاپانی پھل

جاپانی پھل بہت میٹھا اور مزیدار پھل ہے یہ پھل خاص طور پر مہمانوں کی ٹیبل پر رکھا جاتا ہے جس سے مہمانوں کی عزت میں حوصلہ افزائی کی جاتی ہے
بچوں کا پسندیدہ پھل ہے ھماری پوری فیملی اس پھل کو بہت شوق سے کھاتے ہیں اس لیے اس کا پودا گھر میں بھی لگایا ھوا ھے

Japanese fruit

Japanese fruit is a very sweet and delicious fruit.This fruit is specially placed on the guest table which encourages respect for the guests.
Children's Favorite Fruit Our whole family loves to eat this fruit so its plant is also planted at home.

Photography

IMG20220514063348.jpg

آمرود کا پھل

آمرود دیہاتوں کا سب سے مشہور اور سب سے سستا پھل ہے آمرود کا پودا ھمارے ہاں ہر گھر میں لگے ہوا ہے کھانا کھانے کے بعد ھم آمرود بہت شوق سے کھاتے ہیں یہ انسان کا نظام انہضام بہتر رکھتا ہے اور بھوک زیادہ لگواتا ھے

Guava fruit

Guava is the most popular and cheapest fruit of the villages. Guava plant is planted in every house in our country. After eating, we eat guava with great relish.

Photography

IMG20220514063336.jpg

انگور کا پھل

انگور ایک رس بھرا پھل ہے آج کل پنجاب میں اس کی پیداوار میں بہت زیادہ اضافہ ھو رھا ھے جس کی وجہ سے انتہائی مناسب ریٹ پر ہر جگہ دستیاب ہے
رشتے داروں اور دوستوں کے گھر آنے جانے والوں کے لیے بہترین تحفہ ہے
الحمدللہ ھمارا انگور اس وقت پک چکے ہیں

Grapes fruit

Grape is a juicy fruit. Nowadays its production in Punjab is increasing tremendously due to which it is available everywhere at very reasonable rates.
Great gift for those visiting relatives and friends
Praise be to Allaah. Our grapes are ripe at this time.

Photography

IMG20220514063213.jpg

ایک بہت اہم پیغام جس پر غور فکر ہم سب پر فرض ہے

مبارک ثانی کیس اور حتم نبوت کا دجالی تصور

سقوط دہلی سے قبل برصغیر کے مسلمان دین اسلام کے پیروکار تھے ہمارے ہاں ایک ہی نظام تعلیم تھا جس میں بنیادی حصہ مذہبی علوم کا تھا اس وقت عصری علوم کی اصطلاح بھی شاید ایجاد نا ہوئی تھی اور زمانہ و مادی زندگی کی اس وقت کے معاشرہ میں کوئی حیثیت نہیں تھی جس طرح اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اتنا کھاؤ کہ تمہاری کمر سیدھی رہ سکے مسلمان دنیا سے اتنا ہی حصہ لیتے تھے اس وقت کے مسلمانوں کا تصور ریاست بھی واضح تھا یعنی وطنیت کی کوئی حیثیت نا تھی ( وطنی قومی ریاست پاکستان کا تصور دینے والے اقبال نے ہی انتہائی منافقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے خود وطنیت کا تصور پیش کیا اور مغرب کی محالفت کا ڈھونگ رچا کر خود زمانہ کو ہی سب کچھ قرار دیا مگر فیس بک اور یوٹیوب سے سنے سنائے دین کو اصل قرار دینے والے مسلمان بجاۓ ان علمی نکات کو سمجھے کے الٹا مغلفات بہانے پر ہی تقیہ رکھتے ہیں ) ـ

کیا مبارک ثانی کیس پر فیصلہ اتنی بڑی حوشی کا موقع ہے کہ مٹھایاں تقسیم کی جائیں اور حقیقت میں حتم نبوت کا مطلب کیا ہے ـ

حتم نبوت کا مطلب یہ ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اللہ نے جن نظاموں کیساتھ معبوث فرمایا ان نظاموں کا نافذ کرنا ، اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات کو منافقانہ طور پر ماننا اور ان کی تعلیمات سے اعراض برتنا حتم نبوت کا دفاع نہیں شیطانیت ہے وہ سارے اللہ کے دشمن جو سپریم کورٹ سے فتح مندی کی علامتیں بناتے باہر آرہے تھے اسی گروہ کا حصہ ہیں جس کے حلاف فیصلہ آیا اس گروہ کی اسلام دشمنی تو واضح ہو چکی مگر یہ ابلیس کے پیروکار ان کی ظاہری اسلام دوستی کو دیکھ کر ہم ان کی ذات پر ایمان لاتے ہیں اور ان کی مخفی اسلام دشمنی ہمیں نظر نہیں آتی ـ

IMG-20240825-WA0034.jpg

A very important message that we all must consider

Mubarak Second Case and Dajjal concept of final prophethood

Before the fall of Delhi, the Muslims of the subcontinent were followers of Islam. We had only one education system in which the main part was religious studies. At that time, the term contemporary studies was probably not invented and in the society of that time and material life. There was no status, just as the Messenger of Allah, may God bless him and grant him peace, said, "Eat so much that your waist can remain straight. Muslims used to share as much from the world as the Muslims of that time had a clear concept of the state, that is, there was no status of patriotism." It was Iqbal who gave the idea of ​​a national nation state of Pakistan, showing extreme hypocrisy, presented the idea of ​​patriotism and by pretending to be an opposition to the West, he declared the age itself to be everything, but the religion heard from Facebook and YouTube is the real one. Instead of understanding these scientific points, the Muslims who declare, instead of understanding these points, rely on the pretense of ignorance.)

Is the decision on the Mubarak Sani case such a great opportunity to distribute sweets and what is the meaning of the finality of prophethood in reality?

The certainty of prophethood means to implement the systems with which Allah sent the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, to hypocritically believe in the person of the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, and to reject his teachings. It is not a defense of prophethood, it is satanism. All those enemies of Allah who were coming out of the Supreme Court making signs of victory are part of the same group whose ally decision came. By seeing the outward friendship of Islam, we believe in his character and we do not see his secret anti-Islamism.

فرقہ واریت کے مبلغ اس اخبار امت نے اس شیطانی لشکر علما کی نام نہاد فتح کو بڑے مئوثر انداز میں پیش کیا ہے ویسے تو باقی اخبارات کی بھی یہیں حالت ہوگی -

مبارک ثانی کیس کو اس طرح پیش کیا جا رہا ہے جیسے دجالی مذہبی اشرافیہ نے فتح قسطنطنیہ جیسا معرکہ سرانجام دے دیا ہو ، میرا حتمی عقیدہ ہے وہ گروہ جس کا نام لکھنا بھی فیس بک پسند نہیں کرتی ( تاکہ اسے اسلام کا حقیقی دشمن سمجھا جائے اور اس پردہ کے پیچھے وہ اصل اور بڑے دشمن مذہبی اشرافیہ جنہوں نے مکمل طور پر دین کا دجالی ورژن مقبول بنا دیا ہے ان کا چہرہ چھپا رہے ) جس شیطان کے پیروکار ملاں کو دین اسلام سے وابستگی کا ڈھونگ رچانا ہوتا ہے وہ اس گروہ کے خلاف حتم نبوت کا نعرہ لگا کر میدان میں نکل آتا ہے وہ گروہ جس کی علامہ اقبال اس سے پہلے کے علما سمیت آج تک تمام مذمت کرتے چلے آرہے ہیں اور انکی اسلام دشمنی واضح ہے ، اب جن کی اسلام دشمنی کے متعلق بالخصوص مذہبی طبقہ کو کسی قسم کا شک و شبہ نہیں اسی گروہ کی اسلام دشمنی کو واضح کرتی مذہبی اشرافیہ حقیقتاً اپنی اسلام دشمنی چھپا جاتی ہے اور لوگوں کی نظروں سے ان کی اصلیت پوشیدہ رہتی ہے وہ لوگ جو اصل دین کی بجائے سنے سنائے دین کے پیروکار ہیں ہیں ابتداۓ اسلام میں مسلمانوں کے کیا عقائد تھا کیا تمہیں ان دجالی علما کو سن کر ان عقائد کا علم ہو جاۓ گا کیا چودہ سو سال کی تاریخ میں ان دجالی علما کی حق گوئی اور پاک دامنی اور محدثین کیطرف سے انکی تعدیل چلی آرہی ہے جو تم آنکھیں بند کر کے ان کے فہم دین پر اعتبار کر لیتے ہو ـ

اس دجالی مذہبی اشرافیہ کو مذہب کا ٹھیکیدار اور پہریدار ثابت کرنے کیلئے جس چیز کا سب سے بڑھ کر سہارا لیا جاتا ہے وہ حتم نبوت کا دجالی تصور ہے ـ

حقیقی حتم نبوت کیا ہے ؟؟؟؟

کیا علما کی شیطانی جماعت کے پیروکار مجھے اس بات کا جواب حالص قرآن وسنت سے دیں گے ، نہیں دے سکتے کیونکہ ہم قرآن وسنت نہیں میڈیائی اور علما کے دین کے پیروکار ہیں ہم سنے سنائے دین کے پیروکار ہیں اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کسی شحص کے جھوٹا ہونے کیلئے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ ہر سنی سنائی بات آگے بیان کر دے ـ

This newspaper Ummat, the preacher of sectarianism, has presented the so-called victory of this satanic army of scholars in a very effective manner.

The Mubarak Sani case is being presented as if the Dajjal religious elites have staged a battle like the Conquest of Constantinople, my ultimate belief is the group whose name Facebook doesn't even want to write (so that it is considered the real enemy of Islam). And behind this veil, the real and arch-enemy religious elites who have completely popularized the Dajjal version of the religion hide their faces). The group that Allama Iqbal, including the scholars before him, has been condemning till date and their anti-Islamism is clear, comes out in the field with the slogan of "Khilaf-e-Hatam Nabuwat". There is no doubt that the religious elites clarify the anti-Islamism of the same group. In fact, their anti-Islamism is hidden and their true nature remains hidden from the eyes of the people. Those who are followers of unheard religion instead of the real religion are the first. What were the beliefs of Muslims in Islam? Will you get to know these beliefs by listening to these Dajjal scholars? In the history of fourteen hundred years, the truthfulness and purity of these Dajjal scholars and their modification by the Muhaddiths are going on. You close it and rely on their understanding of religion

To prove this Dajjal religious elite as the contractors and guardians of religion, the most important thing that is resorted to is the Dajjal concept of the certainty of prophethood.

What is true prophethood

Will the followers of the satanic group of scholars give me an answer based on the Qur'an and the Sunnah? We cannot, because we are not the Qur'an and the Sunnah, but we are the followers of the religion of the media and the scholars. Peace be upon him said that it is sufficient for a person to be a liar if he repeats everything he hears

اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تصویر بنانا حرام ہے اس دجالی اشرافیہ نے تصویر کو حلال کر لیا ، کیا اگر تیرہ سو سال بعد تصویر حلال نا کیجاتی تو اسلام مٹ جاتا یاں علماء کے پجاری مجھے بتائیں تصویر حلال کر لینے کے بعد اسلام کو کونسی ترقی حاصل ہوئی ہے کیا تصویر حلال کر لینے ٹی وی اور ویڈیو کے آجانے کے بعد بے حیائی میں اضافہ ہوا ہے یاں دین زیادہ پھیلا ہے ؟؟؟؟

اس دجالی مذہبی اشرافیہ نے جمہوریت کو حلال کر لیا اور قیام پاکستان سے پہلے قائم ہونے والی تمام جی ہاں تمام کی تمام سنتالیس اسلامی ریاستوں میں بسنے والے اربوں مسلمان جاہل تھے جو ان پر جمہوریت کے عین اسلام ہونے کا تصور واضح نا ہوا

تنظیم اسلامی والے جس میڈیا کو دجالی کہتے ہیں اسی میڈیا پی ٹی وی جس کے پہلے پروگرام انگریزی فلمیں تھی اس میڈیا نے تمہارے دجالی امام ڈاکٹر اسرار کو مقبول بنایا وہ شیطان جس نے بیعت کا سلسلہ جاری کیا حالانکہ اسلام کی تیرہ سو سالہ تاریخ میں ہمشیہ بیعت کا تعلق امام ، خلیفہ امیر یعنی حکمران ملت سے رہا ہے وہ شحص جو پوری ملت اسلامیہ کا خلیفہ ہو بادشاہ ہو ، اب اس شحص نے کونسی بیعت نکال لی ـ

مجھے بتائیں پاکستان میں سودی بینکاری کی بنیاد رکھنے والے شحص کے متعلق آپ علما کے پجاریوں اور ان علماء کا کیا عقیدہ ہے کیا سودی نظام کی آمد سے پہلے انسانیت کی کوئی تاریخ نہیں ہے کیا اس سے قبل کسی قسم کا لین دین نہیں ہوتا تھا یاں وہ یہودی انسانیت کے سب سے بڑے مربی و محسن ہیں جو سودی بینکاری لے کر آۓ اور انہوں نے اسے پوری دنیا میں رواج دیا ـ

مجھے بتائیں حرام کاغذی کرنسی کو حلال کر لینا حتم نبوت پر حملہ نہیں ہے وہ کاغذی کرنسی جس کی پشت پر کسی قسم کا سونا نہیں ہے ( حامل ھذا کو مطالبہ پر ادا کرے گا یہ عبارت ہر بینک نوٹ پر لکھنا دجالی دھوکہ ہے جس کا مطلب ہے اگر آپ نوٹ بینک میں لے جائیں تو وہ آپ کو اتنا سونا دینے کا مجاز ہے مگر بینکوں کے پاس تو سونا ہے ہی نہیں یہ تو حکمران اشرافیہ کی عیاشیوں کیلئے جتنے چاہے نوٹ چھاپتے ہیں اور کسی کو کچھ معلوم نہیں نوٹ چھاپنے کا عمل کون کنٹرول کرتا ہے کیا سٹیٹ بینک کا سارا عملہ صادق اور امین ہے )

کل حبر چھپی تھی ڈیجیٹل کرنسی پر کام جاری ہے جب ڈیجیٹل کرنسی آئی گی اور دجالی مذہبی اشرافیہ اسے حلال قرار دے گی تب آپ کی معاشی مشکلات میں اضافہ اور گھر بیٹھے ہیکنگ کے ذریعے ساری دولت اڑا لے جانے کے بعد جب آپ کو اس فتنہ کا علم ہو گا تب سینہ کوبی کا کوئی فایدہ نہیں ہوگا ، کیا اب ڈاکے اور چوریاں رک گئی ہیں کاغذی کرنسی کے ہوتے ہوئے تو آپ باہر جائیں یاں خور گھر آۓ تب ہی اس کا چھننا ممکن ہے مگر ڈیجیٹل کرنسی کی صورت میں تو کمپیوٹر اور ہیکنگ کی مہارت ہی سارا کام کر دے گی ـ

پیراگراف حدف ہونے پر مٹھایاں بانٹی جا رہی ہے اللہ کے بندوں تمہیں دکھ نہیں رہا صفحہ ہستی سے اسلام کا معاشی و معاشرتی و سیاسی و سماجی و ملکی نظام سب کچھ ہدف کردیا گیا ہے یہ مٹھائیاں پیراگراف ہدف ہونے پر نہیں مسلمانوں کو دین کے اور حتم نبوت کے دجالی تصور پر قائل کر لینے کی حوشی میں بانٹی جا رہی ہیں

ٹھیک ہے حتم نبوت کے پہریدار تمہاری آنکھوں کے تارے ہیں مگر اللہ کا نظام جب زمین کے ایک چپہ پر بھی نافذ نہیں ہے تو توحید کہاں ہے توحید کے پہریدار کہاں ہیں کیا اللہ تم سے نہیں پوچھے گا ـ

The Messenger of Allah, may God bless him and grant him peace, said that it is forbidden to make a picture. This Dajjal elite made the picture halal. If the picture was not made halal after thirteen hundred years, would Islam have disappeared? What development has Islam achieved? After the advent of TV and video to make the image halal, has the immorality increased or has the religion spread more????

This Dajjal religious elite made democracy lawful and the billions of Muslims living in all the forty-seven Islamic states established before the establishment of Pakistan were ignorant, and the concept of democracy as Islam was not clear to them.

The media that the Islamic organization calls the Dajjal is the same media PTV whose first program was English movies, this media made your Dajjal imam Dr. The pledge of allegiance has been related to the Imam, Caliph Amir, i.e. the ruler of the nation, that person who is the caliph of the entire Islamic nation, the king, now which person has taken the pledge.

Tell me, what is the belief of the priests of your scholars and these scholars about the person who founded usury banking in Pakistan? Is there no history of humanity before the advent of usury system, or was there no transaction before that? He is the greatest mentor and benefactor of Jewish humanity who brought usurious banking and he made it popular all over the world.

Tell me, making haram paper money halal is definitely not an attack on prophethood. That paper money that does not have any kind of gold on its back (the bearer will pay it on demand) writing this text on every bank note is a fraud of Dajjal which means Yes, if you take the notes to the bank, they are authorized to give you that much gold, but the banks do not have gold, they print as many notes as they want for the pleasures of the ruling elite, and no one knows anything about the process of printing notes. Controls whether all staff of State Bank are honest and trustworthy)

Yesterday the work on digital currency is going on. When digital currency comes and the Dajjal religious elite will declare it halal, then your economic problems will increase and after all the wealth is taken away by hacking at home, when you will face this temptation. There will be knowledge, then there will be no benefit of beating the chest, have the robberies and thefts stopped now, in the case of paper currency, if you go out or the thief comes home, it is possible to snatch it, but in the case of digital currency, computers and hacking. The skill will do all the work

Sweets are being distributed when the paragraph is targeted, servants of Allah, you are not sad, the economic, social, political, socio-political system of Islam has been targeted, these sweets are not because the paragraph is targeted. Antichrist concept of prophethood is being distributed in the hope of persuasion

It is true that the guardians of prophethood are the stars of your eyes, but when the system of Allah is not enforced even on one side of the earth, where is Tawheed, where are the guards of Tawheed? Will not Allah ask you?

IMG_20220514_124157.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!