Betterlife@khang572 The diary Game
Hello friends how are you all i hope you are well i am fine and having fun i pray may god keep you all happy and keep you and your family safe Let's start our diary today. In the name of God, Most Gracious, Most Merciful. Praise be to God, who has blessed us all with so many blessings and does not ask for any reward today.
When I opened my eyes in the morning, I heard the music. I got up from my bed and went out. I heard music playing loudly in the house of my cousins in our neighborhood. I hurried to my mother. What's the matter, our cousin has a wedding, etc. I don't even know why this music is playing, so my mother told me that my son had come to our house a few days ago with these whitening cards.
Today is daughter Anabia's birthday. I said to my mother, "Well, that's it, that's why the music is playing." She said, "Yes, son, that's the reason, and there's a lot of rush. Take it from everywhere." I said to my mother, "Okay, you make me breakfast. Then you go. I went to the washroom and I brushed my teeth. I came to my room refreshed and my mother brought me breakfast." Diya and I had breakfast. After breakfast I thought I should cut the grass quickly because it was getting very hot and then I had to feed the animals.
I quickly got my motorbike out and I went to mow the lawn But I cut the grass and loaded the hay on a motorbike and brought it to my house and then when I came home I put the fodder for the animals. How long will it take you? He said, "Brother, don't worry. Thank God that there is only half an hour left now."
I said to him, "Okay, brother, come and take care of yourself. There is a mausoleum of the king and someone told us that the fan inside his mausoleum is broken and all the people who come there to pray and salute They have a problem there because you all know that it is very hot these days and there is a lot of heat inside because the fan is not running which I found out so I put one on my bike.
I went to the man who knew electrical work and I went to his house and called him and I said you are with me, this is how to connect the fan. He said, "Okay, brother, I will take the necessary equipment from my house, etc. Let's go. After a while he went inside his house and brought the necessary electrical equipment in a bag. We both hurried to the shrine and we started our work.
He first climbed one wall and went to another room. The fan wire was completely cut and the fan was not working. The man first told me, "Son, I will do this. Go to the shop and get a new wire. I will put this wire here." The fan will run. I quickly got on the bike and went to the shop and brought a new electric wire. Then he connected the new electric wire to the fan and the fan started working.
Or I prayed to him that you have done a very good job. This is the good of all humanity. The man who will come here will pray for you. Then I brought this man to my house because our house also has a little bit of wiring. There was a problem, so I thought I'd show it to the man. When he came to our house, he said, "Your electric board is completely broken. I'll have to put a new electric board here."
I went to the hardware store and from there I took the electric board then he set the electrical board completely and installed it then I thanked him and sat him on my seat and gave him Feeded friends, I have been busy all day with the things that I am sharing with you. May God give you happiness and keep you in harmony. Amen.
اسلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب لوگ مجھے امید ہے کہ آپ لوگ خیریت سے ہوں گے میں بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں اور موج مستی میں ہوں دعا ہے کہ خدا آپ سب لوگوں کو بھی خوش رکھے اور آپ کو اور آپ کے خاندان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آئیے آج ہم اپنی ڈائری کا آغاز کرتے ہیں شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے تمام تعریفیں اس رب العزت کی جس نے ہم سب کو اتنی نعمتوں سے نوازا ہے اور اس کا اجر طلب نہیں کرتا آج صبح جب میری آنکھ کھلی تو میں نے میوزک کی آواز سنی میں اپنے بستر سے اٹھا اور باہر نکلا تو میں نے یہ سنا کہ ہمارے پڑوس میں جو میرے کزن ہیں ان کے گھر اونچی آواز میں میوزک چل رہا ہے
میں جلدی سے امی کے پاس گیا کہ یہ کیا ماجرہ ہے کیا ہمارے کزن کے ہاں کوئی شادی وغیرہ ہے مجھے تو پتہ بھی نہیں یہ میوزک کیوں چل رہا ہے تو امی نے مجھے بتایا کہ بیٹا کچھ دنوں پہلے ہمارے گھر ان وائٹنگ کارڈ آیا تھا ان کے ہاں ان کی چھوٹی ایک سالا بیٹی انابیہ کی آج سالگرہ ہے میں نے امی سے کہا اچھا تو یہ بات ہے اس لیے میوزک چل رہا ہے انہوں نے کہا ہاں بیٹا یہی وجہ ہے اور وہاں پر بہت زیادہ رش ہے ہر جگہ سے لوگ آئے ہوئے ہیں میں نے امی سے کہا کہ ٹھیک ہے آپ مجھے ناشتہ بنا دیں پھر اپ چلی جانا میں تب تک واش روم میں گیا اور میں نے اپنے دانت برش کیے اور میں فریش ہو کر اپنے
کمرے میں آگیا اور امی نے مجھے ناشتہ لا دیا اور میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کہ بعد میں نے سوچا میں جلدی سے گھاس کاٹ لو کیونکہ گرمء بہت زیادہ ہو رہی تھی اور پھر جانوروں کو چارہ ڈالنا تھا میں نے جلدی سے اپنی موٹرسائیکل نکالی اور میں اپنی کھیتوں میں گھاس کاٹنے چلا گیا وہاں پر میں نے گھاس کاٹا اور گھاس کو موٹر سائیکل پر لاد کر میں اپنے گھر لے آیا اور پھر گھر آ کر میں نے یہ چارہ جانوروں کو ڈالا چارہ ڈالنے کے بعد میں نے اپنے کزن کو موبائل فون لگایا کہ بھائی آپ سوات سے گھر آ رہے تھے آپ کو کتنا ٹائم لگے گا اس نے کہا بھائی آپ پریشان نہ ہوں اللہ کا شکر ہے کہ اب بس آدھے گھنٹے کا سفر رہ گیا ہے میں نے اس سے کہا ٹھیک ہے بھائی آرام سے آنا اور اپنا خیال کرنا دوستوں ہمارے گھر کے پاس سید بادشاہ کا مزار ہے اور ہمیں کسی نے بتایا کہ ان کے
مزار کے اندر جو پنکھا لگا ہوا ہے وہ خراب ہوچکا ہے اور جو بھی ظاہرین وہاں پر فاتحہ خوانی اور سلام کرنے آتے ہیں ان کو وہاں پر مسئلہ درپیش آتا ہے کیونکہ آپ سب لوگ جانتے ہیں آج کل گرمی بہت ہی زیادہ ہے اور پنکھا نہ چلنے کی وجہ سے اندر بہت زیادہ گرمی ہو جاتی ہے جو مجھے اس بات کا پتہ چلا تو میں اپنے موٹر سائیکل پر ایک آدمی کے پاس گیا جو کہ بجلی کا کام جانتا تھا میں اس کے گھر گیا اور اس کو بلایا اور میں نے کہا آپ میرے ساتھ ہیں اسی طرح پنکھا جوڑنا ہے اس نے کہا ٹھیک ہے بھائی میں اپنے گھر سے ضروری سامان پلاث وغیرہ لیے اوں پھر چلتے ہیں میں تھوڑی دیر کا وہ اپنے گھر کے اندر گیا اور بجلی جوڑنے کا ضروری سامان ایک تھیلے میں لے آیا ہم دونوں جلدی سے مزار پر پہنچ گئے اور ہم نے اپنا کام شروع کیا وہ پہلے ایک دیوار پر چڑھ کر دوسرے کمرے پر چڑھ گیا وہاں پنکھے کی تار بلکل کٹی ہوئی تھی
جس کی وجہ سے پنکھا نہیں چل رہا تھا اس آدمی نے سب سے پہلے مجھے کہا کہ بیٹا تو میں ایسا کرو کے دکان سے جا کر ایک نئی تار لے آؤ میں اس تار کو ادھر لگاؤں گا پھر یہ پنکھا چلے گا میں جلدی سے موٹر سائیکل پر سوار ہو کر دکان پر چلا گیا اور ایک نئی بجلی کی تار لے ایا پھر اس نے نئ بجلی کی تار کو اس پنکھے کے ساتھ جوڑا اور پنکھا چل گیا میں نے اس کو بہت دعا کی کہ یہ کام آپ نے بہت اچھا کیا ہے یہ ساری انسانیت کی بھلائی ہے
جو انسان یہاں آئے گا آپ کو دعا دے گا پھر میں اس آدمی کو اپنے گھر بھی لے آیا کیونکہ ہمارے گھر بھی وائرنگ کا تھوڑا مسئلہ تھا تو میں نے سوچا اس آدمی کو دکھا دوں وہ جب ہمارے گھر آیا تو اس نے کہا کیا آپ کا بجلی کا بورڈ پوری طرح خراب ہو چکا ہے یہاں پر ایک نیا بجلی کا بورڈ لگانا پڑے گا میں نے کہا ٹھیک ہے میں دکان سے لے آتا ہوں میں ہارڈ ویئر کی دکان پر گیا اور وہاں سے میں نے بجلی کا بورڈ لیا پھر اس نے بجلی کے بورڈ کی پوری طرح سیٹنگ کی اور لگایا پھر میں نے ان کا شکریہ ادا کیا اور ان کو اپنی بیٹھک پر بٹھایا اور ان کو کھانا کھلایا دوستوں آج کا میرا سارا دن انہی کاموں میں مصروف رہا جو میں آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں دعا ہے خدا آپ کو خوشیاں دے اور آپس میں اتفاق میں رکھے آمین
¡Queremos leerte!
Entra y publica tus artículos con nosotros.
Vota por el witness @cosmicboy123