betterlife -My diarygame- Today I spent the day with the laborers and the room maker
اسلام علیکم
تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم ۔ امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہوں گے میں خیریت سے ہوں اور آپ کی خیریت معلوم کرنا چاہتا ہوں ۔ اور میری دعا ہے کہ تمام دوست اپنے اپنے گھروں میں خوش ہوں گے اور اچھی زندگی گزار رہے ہوں گ
صبح سے دوپہر تک کی مصروفیات
آج میں صبح 6 بجے جاگ گیا ۔ پہلے میں نے ہاتھ منہ دھویا ۔ پھر میں کھانا کھانے کیلے اپنے کچن میں چلا گیا کیونکہ صبح اب سردی ہوتی ہے سردیوں کا آغاز ہو رہا ہے ہمارے ملک میں ۔ جب میں کچن میں گیا میرا بیٹا اور میری بیگم بیٹھے ہوئے تھے بیگم ناشتہ بنا رہی تھی اور میری چھوٹی بیٹی سو رہی تھی ۔میں نے کچن میں بیٹھ کر ناشتہ کیا ۔ اتنے میں کام والے مستری اور مزدور آگے انہوں نے میرے دروازے پر دستک دی ۔میں نے گھر پردہ کریا پھر مستری اور مزدور اندر آگے ۔ کیونکہ میں گھر میں ایک کمرہ بنا رہا ہوں اس لیے مستری اور مزدور لگے ہوئے ہیں ۔ میں نے مستری اور مزدوروں کیلے چائے بنوئی اور ان کو چائے پلائی ۔ اتنے میں دس بج گے ۔ . پھر میں مزدوروں کیلے گوشت لینے کیلے چلا کیونکہ کہ ان کیلے سالن بھی بنانا تھا ۔ مزدوروں کو کھانا بھی کھلانا تھا ۔ میں مرغی کا گوشت لے کر آیا اور میری بیگم نے گوشت کا سالن بنایا ۔ میں نے مزدوروں کو 12 بجے کھانا کھلایا ۔ کھانا کھانے کے بعد پھر مزدور کام پر لگ گے ۔ 2 بجے پھر میں مزدوروں کیلے چائے بنا کے لے گیا ۔ مزدوروں نے چائے پی اور پھر کام کرنے میں مصروف ہوگئے ۔ ایک مزدور میں ہم دونوں صفائی پر لگ گے بہت زیادہ کچرا پڑھا ہو تھا ۔ ہم نے تمام کچرا جمع کیا اور پھر اس کو آگ لگا دی ۔ آپ تصویریں میں دیکھ سکتے ہیں
Busy from morning till noon
شام کے وقت میری مصروفیات
مزدور چار بجے کام ختم کر کے گھر چلے گے۔ میں بھی اپنے کام میں مصروف ہوگیا ۔ شام کو میں دودھ لینے گیا۔ گھر واپس آیا تو کھانا تیار تھا۔ میں نے کھایا اور پھر پوسٹس بنانے میں مصروف ہوگیا۔

¡Queremos leerte!
Entra y publica tus artículos con nosotros.
Vota por el witness @cosmicboy123