betterlife -My diarygame- Today is my busy day in the village

in blurt-176888 •  3 months ago 

betterlife -My diarygame- Today is my busy day in the village

اسلام علیکم دعا

تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم ۔ آج جمعہ کا دن تھا اور ۔ امید کرتا ہوں آپ تمام خریت سے ہوں گے ۔ میری دعا ہے اللّٰہ ہم سب کو اس دن کی برکات کو سمیٹے کی توفیق عطا فرمائے آمین

IMG_20211207_101859.jpg

IMG_20211207_101916.jpg

All friends are merciful by me. I hope you will be with all the dormitory. My prayer is Allah, We shall all-inglygimize the day of the day of Allah.

صبح کا ٹائم

ہر روز کی طرح آج بھی میں صبح6 بجے جاگ گیا ۔ کیونکہ آج کل ہمارے علاقے میں سردیوں کا موسم شروع ہوگیا ہے اور سورج جلدی طلوع ہوجاتا ہے گرمیوں کی نسبت سے ۔ صبح میں نے ہاتھ منہ دھویا پھر میں اپنے بیڈروم میں اپنے بستر پر لیٹ گیا اور موبائل چلانے لگ گیا ۔ میری بیگم ناشتہ بنانے کیلے کچن میں چلی گی ۔ میں بیڈروم میں اس لیے لیٹا رہا کیونکہ بچے ابھی سو رہے تھے ۔ جب بچے جاگ گے تو میں بچوں کے ساتھ کچن میں چلا گیا ۔ وہاں ہم سب نے مل کر ناشتہ کیا ۔ پھر میرا بیٹا سکول کچھ دیر کیلے دھوپ پر کمرے سےباہر بیٹھ گیا ۔ تھوڑی دیر کے بعد میں اپنے رشتے داروں کے گھر گیا میں نے وہاں پر پھولوں کی چند تصویریں بنائیں جو آپ کو دیکھنا چاہوں گاجانے کی تیاری کرنے لگ گیا ۔ میرا بیٹا سکول چلا گیا .میں

IMG_20211207_101846.jpg

IMG_20211207_101850.jpg

IMG_20211207_101842.jpg

IMG_20211207_101837.jpg

IMG_20211207_101833.jpg

morning time

Today, like every day, I woke up at 6 o'clock in the morning. Because nowadays the winter season has started in our area and the sun rises earlier than in summer. In the morning I washed my hands and then I lay down on my bed in my bedroom and started using my mobile. My wife will go to the kitchen to make breakfast. I lay in the bedroom because the kids were still sleeping. When the kids woke up, I went to the kitchen with the kids. We all had breakfast there. Then my son started preparing to go to school. My son went to school. I Banana sat outside the room in the sun for a while. After a while I went to my relatives' house. I made some pictures of flowers there that you would like to ssee

IMG_20211207_101859.jpg

IMG_20211207_101916.jpg

آج سارہ دن گاؤں میں میری مصروفیات

میرا آج سارا دن اپنے گاؤں میں گزارا کیونکہ آج میں گھر پر تھا اور کہیں کہیں نہیں گیا ۔ کیونکہ میری طبیعت تھوڑی ٹھیک نہیں تھی بلڈ پریشر ہائی تھا ۔ میں 12 بجے اپنی گندم کی فصل کی طرف نکل گیا وہاں پر ہماری گندم کو دوسرا پانی لگ رہا تھا ۔ اور ساتھ گندم کی فصل پر یوریا کھاد بھی مزدور لگا رہے تھے ۔میں ان کے پاس کافی دیر بیٹھا رہا ۔ جب مزدوروں نے یوریا کھاد گندم میں ڈال لی تو میں گھر طرف واپس آنے لگا ۔ راستے میں مجھے کچھ گاؤں کے لڑکے ملے انہوں نے مجھے کہا کہ حسیب یار گاؤں میں کرکٹ کا میچ ہم سب مل کر کھلیں ۔ میں نے تمام لڑکوں سے کہا آپ سب کھلیں میری طبیعت ٹھیک نہیں ہے میں گھر کی طرف جا رہا ہوں ۔ جب میں گھر واپس آیا تو اس وقت 1 بجے کا ٹائم تھا ۔ آج جمعہ کا دن تھا میں جمعہ پڑھنے مسجد میں چلا گیا ۔ جب جمعہ پڑھ کر میں گھر واپس آیا میں نے سب سے پہلے بیگم سے کہا ایک کپ چائے کا بناؤ بیگم ایک کپ چائے بنا کے لے آئی ۔ میں نے چائے پی اور کچھ دیر کیلے میں چارپائی پر لیٹ گیا ۔ 4 بجے میں گھر کے سے باہر گیا ۔ ہمارے گھر کے ساتھ گندم کی فصل بھی میں نے وہاں پر کچھ تصاویر بنائیں وہ سب آپ کو دیکھنا چاہوں گا ۔ اس کے بعد میں گھر واپس آیا تو 5بجے کا ٹائم تھا

Today is my busy day in the village

I spent the whole day in my village today because I was at home today and did not go anywhere. Because I was not feeling well, my blood pressure was high. I went to my wheat crop at 12 o'clock and there was another watering of our wheat. Besides, laborers were applying urea fertilizer on wheat crop. I sat with them for a long time. When the workers put urea fertilizer in the wheat, I started coming back home. On the way, I met some boys from the village. They told me to play cricket together in Haseeb Yar village. I told all the boys to open up. I'm not feeling well. I'm going home. It was 1 o'clock when I got home. Today was Friday and I went to the mosque to read Friday prayers. When I came back home after reading on Friday, I first asked Begum to make a cup of tea. Begum made a cup of tea and brought it. I drank tea and lay down on the bed with some bananas. Went out of the house at 4 o'clock. I also made some pictures of the wheat crop with our house. I would like to see all of them. When I returned home, it was 5 o'clock

شام کے وقت

5 بجے جب میں گھر واپس آیا تو مجھے گھر والوں نے کہا کہ دودھ تو لے آو دودھ کی دوکان سے ۔ میں دودھ کی دوکان سے دودھ لینے چلا گیا میں وہاں سے دو کلو دودھ لے کر گھر واپس آگیا ۔ جب میں گھر واپس آیا میں نے نے سب سے پہلے کھانا کھایا ۔ پھر میں نے ایک کپ چائے پی ۔ پھر میں پوسٹ بنانے میں مصروف ہوگیا

evening time

When I returned home at 5 o'clock, my family told me to bring milk from the milk shop. I went to the milk shop to get milk. I came back home with two kilos of milk. When I got home I ate first. Then I drank a cup of tea. Then I started making posts

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!