Busy with wedding work and photography @khang572
السلام وعلیکم
اللّٰہ پاک کے نام سے شروع کرتا ہوں جو پوری کائنات کا خالق حقیقی ھے آج اتوار کا دن ہے اور گرمی کی شدت بھی بہت زیادہ ہے
آج کے دن ھماری بہت ہی قریبی دو شادیاں تھیں ایک مامو کی بیٹی کی اور دوسری میری خالہ زاد کزن کی بیٹی کی
دونوں رشتے بہت قریبی تھے اس لیے آج سلائی سینٹر کی چھٹی کی اور شادیوں کو ٹائم دیا
صبح سویرے اُٹھ کر نماز ادا کی قرآن پاک کی تلاوت کی قبرستان پر فاتحہ خوانی کی اس شادی والی جگہ چلا گیا وہاں جا کر مہمانوں کے لنچ کے لیے جگہ تیار کرائی گول میز اور کرسیاں لگوائیں اور ہر میز پر ضرورت کے مطابق پلیٹیں اور پانی رکھوایا
تاکہ کسی بھی مہمان کو کوئی چیز مانگنے کی ضرورت پیش نہ آئے
شادی والوں کی طرف سے بہت زیادہ مہمانوں کی دعوت تھی اس لیے کھانے کے لیے جگہ بھی زیادہ بنوائی جگہ بنوانے کے بعد میں نے کچھ تصویریں بھی بنائیں جو نیچے پوسٹ میں آپ دیکھ سکتے ہیں۔
Hello
Let me start with the name of Allah Pak who is the real creator of the whole universe. Today is Sunday and the heat is very intense. Today we had two very close marriages, one to my uncle's daughter and the other to my cousin's daughter. The two were very close, so today I left the sewing center and gave time for weddings He got up early in the morning to offer prayers and went to the wedding place of Fateha Khawani on the graveyard of recitation of Holy Quran. So that no guest has to ask for anything There were a lot of guests invited by the wedding party so after making more space for dining I also made some pictures which you can see in the post below.
Photography
کھانا بنانے والی جگہ
یہ ایک الگ جگہ بنائی جہاں پر کاریگروں نے اپنے اپنے جوہر دکھائے اور یہاں پر انہوں نے سارا کھانا تیار کیا
یہاں پر گڑ کا حلوہ بھی تیار کیا جا رہا ہے اور ایک سائیڈ پر بڑی بڑی روٹیاں پکانے کا کام بھی جاری ہے ان بڑی روٹیوں کو بعد میں چار حصوں میں کاٹ دیا جاتا ہے
اور سالن بھی اسی جگہ پر تیار کیا جا رہا ہے
ان فوٹو گراف میں ان کاریگروں کو بھی دکھایا گیا ہے جو یہ مزےدار کھانے تیار کر رہے ہیں
Cooking Place
It created a special place where the artisans showed their essence and here they prepared all the food Gar halwa is also being prepared here and large loaves of bread are being baked on one side. These large loaves are later cut into four parts. And the curry is being prepared in the same place These photographs also show the artisans who are making these delicious dishes۔
Photography
کھانا جب شروع کیا
کھانے کے تمام انتظامات مکمل کر لینے کے بعد مہمانوں کو کھانے کے لیے بلایا
مہمانوں کے پہنچنے سے پہلے تمام ٹیبلوں پر حلوہ سالن روٹی اور پانی رکھ دیا گیا تھا
تاکہ مہمانوں کو کسی قسم کی دقت پیش نہ آئے
میں اور میرے تین کزن اسی جگہ مہمانوں کے اوپر نگرانی کرتے رہے اور تمام ویٹرز کو الرٹ رکھا اور الحمدللہ ویٹرز نے بہت زبردست رسپانس دیا اور بروقت ہر چیز مہیاء کرتے رہے
جب مہمان کھانا کھانے میں مصروف ھو گئے تو مجھے چند تصاویر بنانے کا موقع مل گیا جو کہ پوسٹ میں شئیر کر رہا ہوں
When the meal started
After all the food arrangements have been made, the guests are invited to dine Bread and water were placed on all the tables before the guests arrived So that the guests do not face any difficulty My three cousins and I kept watch over the guests at the same place and kept all the waiters alert and thank God the waiters gave a great response and provided everything on time. While the guests were busy eating, I had the opportunity to take some pictures which I am sharing in the post.
Photography
ریسٹ ہال
یہ ایک الگ جگہ بنائی جہاں پر مہمان کھانا کھانے کے بعد بارات کے انتظار میں بھی بیٹھ سکتے ہیں اور اپنے عزیز و اقارب اور دوستوں سے گپ شپ بھی کر سکتے ہیں
گاؤں کی زندگی بہت خوش قسمت لوگوں کو نصیب ہوتی ہے یہاں پر ھمیں بہت سی نعمتیں نصیب ہوتی ہیں جس طرح ھم نے ہر چیز کے لیے الگ جگہ بنائی تاکہ کسی دوسرے کو تکلیف کا سامنا نہ ھو
اور الحمدللہ آج کی تمام مصروفیات بہت اچھی رہیں اور سارے کام خوش اسلوبی سے انجام پائے
Rest Hall
It has a separate place where guests can sit and wait for the party after dinner and also chat with their loved ones and friends. Village life is blessed with very lucky people. Here we are blessed with many blessings as we have made a separate place for everything so that no one else will suffer. Praise be to Allaah. May all the engagements of today be very good and may all the work be done in a happy manner۔
Photography
@آخری کے لمحات
شادی کے تمام کام کاج سے جب فارغ ھوئے تو بہت تھک چکے تھے
اس لیے کچھ دیر کے لیے کرسیوں پر آ کر بیٹھ گئے گرمی بہت زیادہ تھی کچھ کھانے کو دل بھی نہیں کر رہا تھا اس لیے آپس میں گپ شپ لگاتے رہے اور اسی موقع پر میں نے کچھ تصویریں بھی بنائیں جو کہ پوسٹ میں آپ دیکھ سکتے ہیں
Last Moments
He was very tired when he finished all the work of marriage So I sat on the chairs for a while and it was very hot. I didn't feel like eating anything. So keep chatting with each other and on this occasion I also made some pictures which you can see in the post.

¡Queremos leerte!
Entra y publica tus artículos con nosotros.
Vota por el witness @cosmicboy123