Today my activities and photography
assalamualaikum friends how are you all i hope you are all well thank god i am fine i hope god keep you all safe and happy with your family I wish you all a long life.
Amen. Today, at about four o'clock, my eyes came out. I first got up from my bed and went to the washroom to prepare for prayers. After performing ablutions, the call to prayer was made in the mosque. I went to the mosque to pray. Friends, when I reached the mosque, first I greeted Maulvi Sahib and then we all prayed Fajr in congregation. I sat down and then I started reciting the Quran for a while then after reciting the Quran I came back to my house. Thank God my friends that today I was fine and I was able to walk.
When I got back home, I went for a morning walk to the fields of my village, where I had been walking for a long time. A little running friend and during the running I started to have a little discomfort then I did not run and came back home. When I came back home there was breakfast for me. I went to my room and sat down and had a good breakfast. Friends, after breakfast I took the necessary medicine for myself because the doctor had strictly told me that you have to take the medicine on time otherwise you will not get well soon. Friends, after that I called my cousin that you Come home because we have to go to the market to get some things and I am not able to ride a motorbike. Then he said to me, "Brother, I am doing my housework now. I will come later." I said to him, "Okay, brother, do your homework. When you are free, come to me. About half an hour later, he called me. My brother was coming towards you, but on the way." My bike has punctured which is why I will go to your feet after a while.
I said let's go. Then my cousin came to me. I drank tea with him first. After drinking tea, my cousin said to me, "Brother, come with me now because it is very hot and we will have more time to go to the market as soon as possible." Go and get things. Then they got on the motorbike and my cousin drove the motorbike and I got behind him and we both went out for the bazaar. Friends, when we were on our way, some people stood on the road and water When we asked them the reason for this, they said, "We are doing all this for the sake of our God. We were glad to see their way of watering God's creatures in this heat." Hey friends we drank water from there and after drinking water we went to the bazaar and about 20 minutes later we reached the bazaar friends. When we reached the bazaar we took a cooler fan for summer and we took some essentials which we Had to take for his house for daily necessities. In Dosto Bazaar we found some children who were asking for money in the name of Allah. When we saw this scene, I am very worried that he is old enough to study and not to ask why his parents are doing this to him. Then we gave him some money and sent him away and then we left to return home.
Friends, when we were coming back, we were very thirsty due to the intense heat and on the way we both drank and after drinking we felt a strength inside us and felt refreshed inside for a while. Then we both went back to our house and my cousin left me at his house. I told him that you will eat now but he did not sit down and went home then I would spend all my time in this way. Gone and now I am sharing my activities with you. I hope you will continue reading. Thank you. God help you and ease your coming difficulties. Always take care of yourself and others
السلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب لوگ میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے خدا کا شکر ہے کہ میں بالکل ٹھیک ہوں امید کرتا ہوں کہ خدا آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور اپنے گھر والوں کے ساتھ خوش رکھے اور آپ سب لوگوں کو لمبی عمر دے آمین آج تقریبا میری آنکھ چار بجے نکلیں تو میں سب سے پہلے اپنے بستر سے اٹھا اور نماز کی تیاری کے لیے میں نے واش روم میں جا کر وضو کیا وضو کرنے کے بعد مسجد میں اذان ہوئی اور میں نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا دوستوں مسجد میں پہنچ کر سب سے پہلے میں نے مولوی صاحب کو سلام کیا اور اس کے بعد ہم سب نے مل کر فجر کی نماز باجماعت ادا کی دو ستو نماز ادا کرنے کے بعد میں مسجد میں بیٹھا رہا اور میں نے پھر تھوڑی دیر قرآن مجید کی تلاوت شروع کی پھر قرآن مجید کی تلاوت کرنے کے بعد میں اپنے گھر کے لیے وہ واپس آگیا دوستو خدا کا شکر ہے کہ آج میری طبیعت بالکل ٹھیک تھی اور میں چلنے کے قابل بھی ہو گیا ہوں جب میں گھر واپس آیا تو میں صبح کی سیر کرنے کے لئے آپنے گاؤں کے کھیتوں کی طرف چلا گیا وہاں پر میں نے کافی دیر تک واکنگ کی دوستو واکنگ کرنے کے بعد میں نے تھوڑی سی رنینگ کی دوست اور رنینگ کے دوران مجھے ہلکی سی تکلیف ہونے لگی پھر میں نے رنینگ نہیں کی اور گھر واپس آ گیا جب میں گھر واپس آیا تو میرے لئے ناشتہ بنا ہوا تھا میں اپنے کمرے میں جاکر بیٹھا اور اچھے طریقے سے ناشتہ کیا دوستو ناشتہ کرنے کے بعد میں نے اپنے لئے ضروری ادویات لیں کیوں کہ ڈاکٹر صاحب نے مجھے سختی سے کہا تھا کہ تم نے وقت پر ادویات لینی ہے ورنہ تم جلدی ٹھیک نہیں ہوگے دوستو اس کے بعد میں نے اپنے کزن کو کال کی کہ تم میرے گھر آ جاؤ کیونکہ ہم نے کچھ چیزیں لینے کے لیے بازار جانا ہے اور میں اس قابل نہیں ہوں کہ موٹر سائیکل چلا سکوں پھر اس نے مجھے کہا کہ بھائی ابھی تو میں اپنے گھر کے کام کر رہا ہوں اس کے بعد میں آ جاؤں گا پھر میں نے اس کو کہا کہ ٹھیک ہے بھائی تم اپنے گھر کے ضروری کام کر لو جب تم فارغ ہو تو میرے پاس آ جانا تقریبا آدھا گھنٹہ گزرنے کے بعد اس کی مجھ کو کال آئی کے بھائی میں تمہاری طرف ہی آ رہا تھا لیکن راستے میں میرا موٹر سائیکل پنکچر ہو گیا ہے جس کی وجہ سے میں تھوڑی دیر بعد آپ کے پاس پاؤں جاؤں گا میں نے کہا چلو ٹھیک ہے تم ارام سے انا پھر تقریبا دس منٹ گزرنے کے بعد میرا کزن میرے پاس پہنچ گیا میں نے اس کو سب سے پہلے چائے پلائی دوستوں چائے پینے کے بعد کزن نے مجھے کہا اب بھائی تو میرے ساتھ چلو کیوں کہ گرمی بہت زیادہ ہے اور ہمیں بازار کافی زیادہ وقت آجائے گا جتنا جلدی ہو سکے ہم جاکر چیزیں لے آیں پھر موٹر سائیکل پر سوار ہوئے اور میرے کزن نے موٹرسائیکل چلایا اور میں اس کے پیچھے سوار ہوا اور ہم دونوں بازار کے لئے نکل پڑے دوست جب ہم راستے میں جا رہے تھے تو کچھ لوگ سڑک پر کھڑے ہو کر عوام میں پانی بانٹ رہے تھے ہم نے جب ان سے اس کی وجہ پوچھی تو انہوں نے کہا
یہ سب ہم اپنے خدا کی رضا کے لئے کر رہے ہیں ان کا یہ طریقہ دیکھ کر ہمیں بہت اچھا لگا کہ یہ خدا کی مخلوق کو اس گرمی میں پانی پلا رہے ہیں دوستو ہم نے وہاں سے پانی پیا اور پانی پینے کے بعد ہم بازار چلے گئے اور تقریبا 20 منٹ بعد ہم بازار پہنچ گئے دوستو جب ہم بازار پہنچے تو ہم نے گرمیوں کے لیے ایک کولر پنکھا لیا اور ہم نے کچھ ضروری سامان لیا جو ہم نے اپنے گھر کے لیے روزمرہ کی ضروریات کے لیے لینا تھا دوستو بازار میں ہمیں کچھ بچے ملے جو اللہ کے نام پر پیسے مانگ رہے تھے ہم نے جب یہ منظر دیکھا تو ہم بہت پریشان ہوے کے انکی عمر پڑھنے کی ہے نہ کے اس طرح مانگنےکی ان کے والدین ان کے ساتھ ایسا کیوں کر رہے ہیں پھر ہم نے ان کو کچھ پیسے دیا اور ان کو روانہ کیا اور پھر ہم اپنے گھر واپس آنے کے لیے روانہ ہوگئے دوست جب ہم واپس آ رہے تھے تو گرمی کی شدت کی وجہ سے ہمیں بہت زیادہ پیاس لگی ہوئی تھی اور راستے میں ہم دونوں نے گھوٹا پیا گھوٹا پینے کے بعد ہم نے اپنے اندر ایک طاقت محسوس کی اور اپنے اندر تازگی محسوس کی پھر کچھ دیر بعد ہم دونوں اپنے گھر واپس پہنچ گئے اور کزن نے مجھے اپنے گھر پر چھوڑا میں نے اس کو کہا کہ اب تم کھانا کھا کر جاؤ گے لیکن وہ نہیں بیٹھا اور اپنے گھر چلا گیا دو تو اسی طرح میں اپنا سارا وقت اپنی مصروفیات میں گزارتا گیا اور اب آپ کے ساتھ اپنی ایکٹیویٹیز کو شیئر کر رہا ہوں امید ہے آپ کو پڑھ کر چلے گا شکریہ خدا آپ کی مدد کریں اور آپ کی آنے والی مشکلات کو آسان کرے ہمیشہ اپنا اور دوسروں کا خیال رکھیں

¡Queremos leerte!
Entra y publica tus artículos con nosotros.
Vota por el witness @cosmicboy123