Exam preparation and photos taken at Ghazali Education Trust System 🏫🏫🏫 @khang572
السلام وعلیکم
دوستو آج کی نئی پوسٹ نئے انداز میں پیش خدمت ہے
آج صبح سویرے بچوں کے سکول جانا پڑا آج غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ سسٹم سکول کے بچوں کا امتحان ھو رھا ھے اس لئے سکول کے محترم پرنسپل صاحب نے حکم جاری کیا تھا کہ بچوں کو سات بجے سکول پہنچا دیں کیونکہ سکول کی بلڈنگ کم ھونے کی وجہ سے بچوں کا پیپر سکول کے صحن میں لیا جائے گا اور اس کے لیے صبح سویرے جگہ کا بندوست کرنا ھوگا اور بچوں کی ہیلپ سے یہ کام جلدی ھو جائے گا
Hello
Friends, today's new post is a service presented in a new way
The children had to go to school this morning. Today, the children of Ghazali Education Trust System School are being tested. The children's paper will be taken to the school yard and for this a place has to be arranged early in the morning and with the help of the children this work will be done quickly.
Principal office Photography
یہ سامنے نظر آنے والا سکول کا مین گیٹ ھے جہاں سے سکول کے بچے سکول کے اندر اندر باہر آتے جاتے ہیں ھمارے علاقے کا سب سے بیسٹ سکول ھے یہاں ڈسپلن کی سخت پابندی کی جاتی ہے
بریک کے سوا بچوں کو اس گیٹ سے باہر آنے کی اجازت نہیں ھے
This is the main gate of the school in front of which the school children come in and out of the school. It is the best school in our area. Discipline is strictly observed here.
Children are not allowed out of this gate except for brakes۔
Picture of Main Gate
یہ سکول کا چھوٹا سا صحن ھے جہاں بچوں کا امتحان ھو رھا ھے اور یہ امتحان پی ای ایف کی طرف سے لیا جا رہا ہے جس کی بچوں اور اساتذہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا
اس وقت بچے کلاس رومز سے بنچ وغیرہ نکال کر صحن میں ترتیب وار لگا رہے ہیں تاکہ امتحانی ٹیم کے پہنچنے سے پہلے تمام انتظامات مکمل کر لیے جائیں میں اس وقت وہیں پر موجود تھا اور دو تین تصویریں بنائیں جو نیچے پوسٹ میں آپ دیکھ سکتے ہیں
This is a small school yard where children are being tested and this test is being taken by PEF which will evaluate the performance of children and teachers.
At this time the children are taking out the benches etc. from the classrooms and arranging them in the yard so that all the arrangements are completed before the examination team arrives. I was there at that time and make two or three pictures which you can see in the post below۔
Pictures of the school yard
یہ ایک خوبصورت سی تصویر لی گئی ھے اس میں آپ کو سر سبز و شاداب ایک خوبصورت سا اور چھوٹا سا گارڈن نظر آئے گا یہ سکول کے صحن میں ایک خوبصورت سا گارڈن ھے جہاں پرنسپل صاحب اور باقی اساتذہ صاحبان اپنے پیریڈ سے فارغ ہو کر بیٹھتے ہیں اور ادھر ہی بیٹھ کر چائے پیتے ہیں اور بچوں کی بریک کے ٹائم تمام اساتذہ یہیں بیٹھ کر گپ شپ لگاتے ہیں
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ دنیا کے ہر بچے کے لیے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ سب بچوں کو زندگی کے ہر امتحان میں کامیابی عطاء فرمائے اور سب بچوں کو اچھا مستقبل عطاء فرمائے آمین
This is a beautiful photo taken in which you will see a beautiful and small garden with a green head. It is a beautiful garden in the school yard where the principal and the rest of the teachers would sit after their period. And there sit and drink tea and during the children's break time all the teachers sit here and gossip
All friends are requested to pray for every child of the world that Allah Almighty grant success to all children in every test of life and grant good future to all children. Amen.
Garden Photography
An incident about a headmaster is famous
When he was posted as a teacher in a school, he took a test for his class.
At the end of the test, he checked everyone's copies and asked each child to stand in a row with his own copy in his hand. He announced that the more mistakes he makes, the more sticks he will get.
Although he, being a soft-hearted man, used to punish children very gently with the cane so that it was only admonition rather than torture, but the fear of punishment was in place.
All the children stood up.
The headmaster used to ask all the children the number of their mistakes and accordingly used to give them sticks on their hands.
One child was very nervous. When they approached him and inquired from him about the mistakes, he dropped the copy from his hand out of fear and muttered:
"Yes, I'm sorry, I'm all wrong."
The headmaster, who was lying in the lap of knowledge, could not bear this sentence and a heart-rending scream came out of his throat. Throwing a stick from his hand, Zaruqatar started crying and repeating this sentence again and again:
"My God! forgive me Everything is wrong with me."
His hiccups stopped while crying. This child was told the same thing
What have you said?
What did you say, my child!”
"My God! forgive me Everything is wrong with me."
"Oh, I wish that we too would get a particle of divine knowledge and act best and only for the sake of Allah from our heart and tongue.....My Allah! Forgive me. Everything is wrong with me".
ایک ہیڈ ماسٹر کے بارے میں ایک واقعہ مشہور ہے
جب وہ کسی سکول میں استاد تعینات تھے تو انہوں نے اپنی کلاس کا ٹیسٹ لیا۔
ٹیسٹ کے خاتمے پر انہوں نے سب کی کاپیاں چیک کیں اور ہر بچے کو اپنی اپنی کاپی اپنے ہاتھ میں پکڑکر ایک قطار میں کھڑا ہوجانے کو کہا۔ انہوں نے اعلان کیا کہ جس کی جتنی غلطیاں ہوں گی، اس کے ہاتھ پر اتنی ہی چھڑیاں ماری جائیں گی۔
اگرچہ وہ نرم دل ہونے کے باعث بہت ہی آہستگی سے بچوں کو چھڑی کی سزا دیتے تھے تاکہ ایذا کی بجائے صرف نصیحت ہو، مگر سزا کا خوف اپنی جگہ تھا۔
تمام بچے کھڑے ہوگئے۔
ہیڈ ماسٹر سب بچوں سے ان کی غلطیوں کی تعداد پوچھتے جاتے اور اس کے مطابق ان کے ہاتھوں پر چھڑیاں رسید کرتے جاتے۔
ایک بچہ بہت گھبرایا ہوا تھا۔ جب وہ اس کے قریب پہنچے اور اس سے غلطیوں کی بابت دریافت کیا تو خوف کے مارے اس کے ہاتھ سے کاپی گرگئی اور گھگیاتے ہوئے بولا:
”جی مجھے معاف کر دیں میرا توسب کچھ ہی غلط ہے۔“
معرفت کی گود میں پلے ہوئے ہیڈ ماسٹر اس کے اس جملے کی تاب نہ لاسکے اور ان کے حلق سے ایک دلدوز چیخ نکلی۔ ہاتھ سے چھڑی پھینک کر زاروقطار رونے لگے اور بار بار یہ جملہ دہراتے:
”میرے اللّٰه! مجھے معاف کردینا۔ میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔“
روتے روتے ان کی ہچکی بندھ گئی۔ اس بچے کو ایک ہی بات کہتے
”تم نے یہ کیا کہہ دیا ہے
، یہ کیا کہہ دیا ہے میرے بچے!“
”میرے اللّٰه! مجھے معاف کردینا۔ میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے"
"اے کاش ہمیں بھی معرفتِ الٰہی کا ذره نصيب ہو جاۓ اور بہترین اور صرف اللّٰه کے لۓ عمل کر کے بھی دل اور زبان سے نکلے.....میرے اللّٰه! مجھے معاف کردینا۔ میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے"....
Literature and the world of literature after death
The Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, said, "Allah will not allow a person to move on the Day of Judgment until he answers where he spent his life, what he did, and on the Day of Judgment Allah will ask each person one by one." Will take account of the bridge
From Adam (peace be upon him) to the last Messenger of Allah, Hazrat Muhammad (peace be upon him), the people who are mindful of guidance have always looked to Allah and His Messengers and Prophets, and the word of Allah, whether it is in the form of spoken revelation or unspoken revelation. In the form of mitlo, it has always been comprehensive and concise, that is, many things are described in few words, and according to this principle, the Qur'an is the unique word of Allah.
When we talk about any kind of instruction or principles of living, then in the world of last three hundred years ago, when the economic, social and political systems were there, which have been going on for five and a half thousand years according to the principles of nature. At that time, no one used to say that today's systems are ideal because the decline of the systems was clear, especially the Muslim scholars in every era kept saying that we are in the worst era compared to the previous eras and knowledge has been raised and sedition has spread. All these things have been written in the commentaries of the scholars, but unfortunately, instead of considering the community of predecessors as servants of religion and using their books, we consider today's scholars as the real scholars and listen to them as the basis of religion. But they are waiting for the afterlife
If we talk about guidance, Quran and Sunnah have not left anything wanting, but Quran and Sunnah are not being taught in the modern curriculum and education system, even in Madrasahs. The system is declared - students of madrasas or universities are all poor and unable to struggle to build their understanding of religion and understanding of religion independently because this process requires hard work.
If we talk about romantic poetry and talk about Ghalib, in whose praise Iqbal has combined the hinges of the earth and the sky, then these people will not deserve any kind of concession due to the fact that they plunged the Ummah into the hell of immorality, the Messenger of Allah. The first work of the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) was to promote a culture of immorality through romantic poetry, novels, fables and plays - if you understand that we are talking about novels and fiction. If you are learning or taking guidance, have the Qur'an and Sunnah fallen short, and if you say that we believe in the authenticity of the Qur'an and Sunnah and consider these novels and legends as an additional source of guidance, then I will ask you a question. You have read the entire Qur'an and Sunnah, how many times we used to repeat it while memorizing two parts, you will know that you did not even consider the Qur'an as such that you memorized each verse of it in your mind. Repeat it as much as we repeat the mountain of two. I talk to hundreds of people and they say, "You are not the only one who has read the Quran. Alhamdulillah, I have understood the entire Quran once." I have read and some people say that you are ignorant. I often watch selected parts of the Quran to learn religion.
ادب اور لٹریچر کی دنیا بعد از موت
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ کسی شحص کو روز حشر اس وقت تک ہلنے نہیں دے گا جب تک کہ وہ جواب نا دے لے اس نے زندگی کہاں ، کیا کرتے ہوئے گزاری اور روز حشر اللہ تعالیٰ انسان سے ایک ایک پل کا حساب لے گا ـ
آدم علیہ السلام سے لیکر اللہ کے آخری رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تک ہدایت کی حاطر انسانوں نے ہمیشہ اللہ اور اس کے رسولوں و نبیوں کی طرف ہی دیکھا ہے اور اللہ کا کلام چاہے وہ وحی متلو کی صورت میں ہو یاں وحی غیر متلو کی صورت میں ہمیشہ جامع اور محتصر رہا ہے یعنی تھوڑے الفاظ میں بہت زیادہ چیزوں کو بیان کیا جاتا ہے اور اسی اصول کے تحت قرآن اللہ تعالیٰ کا بے مثال کلام ہے ـ
جب ہم کسی بھی قسم کی ہدایت یاں سیکھنے کی یاں زندگی گزارنے کے اصولوں کی بات کرتے ہیں تو پچھلے تین سو سال پہلے کی دنیا میں جب معاشی و معاشرتی و سیاسی نظام وہیں تھے جو فطرت کے اصولوں کے مطابق ساڑھے پانچ ہزار سال سے چلے آرہے تھے اس وقت کوئی بھی شحص یہ نہیں کہتا تھا کہ آج کے نظام مثالی ہیں کیونکہ نظاموں کا تنزل واضح تھا بالخصوص مسلمان علماء ہر دور میں یہیں کہتے رہے کہ پہلے ادوار کے مقابلہ میں ہم بدترین دور میں ہیں اور علم اٹھایا جا چکا ہے فتنے پھیل چکے ہیں یہ سب باتیں علماء کی شروحات میں لکھی ہوئی ہیں مگر بدقسمتی سے ہم اسلاف کی جماعت کو دین کا خادم مان کر ان کی کتب سے استفادہ کرنے کی بجائے آج کے علما کو ہی اصل علما سمجھتے ہیں اور ان سے سنے سنائے دین کی بنیادی پر نجات اخروی کی آس لگائے بیٹھے ہیں ـ
اگر ہدایت کی بات کی جائے تو قرآن وسنت نے کوئی چیز تشنہ نہیں چھوڑی مگر جدید نصاب تعلیم اور نظام تعلیم میں قرآن وسنت پڑھایا نہیں جا رہا مدارس میں بھی یاں تو فرقہ واریت کا درس ہے یاں پھر نظاموں کے حوالے سے سارے جدید نظاموں کو اسلامی نظام قرار دیا جاتا ہے ـ مدرسوں کے طلبا ہوں یاں یونیورسٹیوں کے سب لکیر کے فقیر بنے ہوئے ہیں اور آزادانہ طور پر اپنا فہم دین و فہم دین تعمیر کرنے کی جدوجہد سے قاصر رہتے ہیں کیونکہ یہ عمل محنت کا متقاضی ہے ـ
اگر رومانوی شاعری کی بات کریں اور غالب کی بات کریں جس کی تعریف میں اقبال نے زمین و آسمان کے قلابے ملائے ہیں تو یہ اشحاص امت کو بے حیائی کے جہنم میں جھونکنے کے سبب روز کسی قسم کی رعایت کے مستحق نہیں ہونگے ، اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جب تم میں حیا نا رہے پھر جو چاہے کرو ، رومانوی شاعری ، ناول ، افسانوں اور ڈراموں کے ذریعے پہلا کام بے حیائی کے کلچر کو فروغ دے کر لیا گیا ـ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ ہم ناولز اور افسانوی سے سیکھ رہے ہیں یاں ہدایت لے رہے ہیں تو کیا قرآن وسنت کم پڑ گئیے ہیں اور اگر آپ کہتے ہیں کہ ہم قرآن وسنت کی صداقت پر ایمان رکھتے ہوئے ان ناولز اور افسانوں کو ہدایت کا اضافی ذریعہ سمجھتے ہیں تو میں آپ سے سوال پوچھوں گا کیا آپ نے سارا قرآن وسنت پڑھ لیا ہے ، دو کا پہاڑا یاد کرتے ہوئے ہم اسے کتنی بار دہراتے تھے آپ کو معلوم ہوگا آپ نے تو قرآن کو اس لائیک بھی نہیں سمجھا کہ اس کو یاد کرنے کیلئے اس کی ایک ایک آیت کو دماغ میں بٹھا نے کیلئے اس کو اتنا ہی دہرا لیں جتنا ہم دو کے پہاڑے کو دہراتے ہیں میری سینکڑوں لوگو سے بات ہوتی ہے وہ اترا کر کہتے ہیں یہ صرف تم ہی نہیں ہو جس نے قرآن کو پڑھ ہے میں نے بھی الحمدللہ ایک بار پورا قرآن سمجھ کر پڑھا ہے اور بعض لوگ کہتے ہیں تم تو نرے جاہل ہو میں دین سیکھنے کیلئے قرآن کے چنیدہ حصے اکثر دیکھتا رہتا ہوں
At this time, there are about fifty books of hadith in the world, and all of them have been printed, that is, their Arabic versions have been printed, and almost all of them have been translated. Tafsir, books of hadith and thousands of commentaries on these books of hadith by the scholars of 12 hundred years, have you read all these, which you went to take guidance from the novels? What time will you answer?
Allah has revealed you, then he will also tell you the way to live life, or a novelist will tell you. If you say that novels are very good, then I will quote the words of Allah and the hadith of the Messenger, they are also very good. If you believe then what is best is how much you have read it
Ask Hud: Is it good to be familiar with literature or is it good to be familiar with the Qur'an and Sunnah? Is the guidance in the Qur'an and the Sunnah or is it in the literature? You have read the books written on the religion by Muslim scholars of twelve centuries on its explanations
People have formed groups in the name of Urdu literature, especially Rihta and Haram, which approves any religious subject in it, or Freemasons have formed groups related to science in Urdu language, and Harram, which in these groups is related to science from the Qur'an and Sunnah. Allow clarification of the conflict
Folks, the guidance is only in the Qur'an and the Sunnah, turn away from it and do not read that which is better than what you are leaving!
اس وقت دنیا میں حدیث کی پچاس کے قریب کتب ہیں اور جتنی بھی چھپ چکی ہیں یعنی ان کے عربی نسخے چھپ چکے ہیں قریب تمام کا ترجمہ ہو چکا ہے اگر اللہ نے روز حشر پوچھ لیا میرا قرآن ، کتب حدیث ، قرآن کی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے صحابہ سے تابعین سے اور تبع تابعین سے روایت کردہ تفسیر ، کتب حدیث اور بارہ سو سال کے علما کی ان کتب حدیث پر ہزاروں شروحات کیا تم نے یہ سب پڑھ لیا تھا جو تم ناولوں سے ہدایت لینے چلے تو اس وقت آپ کیا جواب دیں گے ـ
اللہ نے آپ کو تحلیق فرمایا ہے تو زندگی گزارنے کا طریقہ بھی وہیں بتاۓ گا یاں کوئی ناول نگار بتاۓ گا اگر آپ کہتے ہیں ناول بہت اچھے ہوتے ہیں تو میں عرض کروں گا کلام اللہ اور حدیث رسول بھی تو بہت اچھی ہے تم اس بات کو تو مانتے ہو پھر جو سب سے اچھا ہے تم نے اس کو کتنا پڑھا ہے ـ
حود سے پوچھیں ادب کا رسیا ہونا اچھا یاں قرآن وسنت کا رسیا ہونا اچھا زیادہ ہدایت قرآن وسنت میں ہے یاں اب اور لٹریچر میں ہے ـ اگر تو آپ نے سارا قرآن وسنت پڑھ لیا ہو پھر تو آپ ادب کے مطالعہ کی گنجائش نکال لیں مگر کیا آپ نے بارہ صدیوں کے مسلم علما کی دین پر اس کی شروحات پر لکھی کتب پڑھ لی ہیں ـ
لوگو نے اردو ادب کے نام پر گروپ بنائے ہیں بالخصوص ریحتہ اور حرام ہے جو اس میں کوئی دینی مضمون اپروو ہو جاۓ یاں فری میسن نے اردو زبان میں سائنس کے متعلق گروپ بناۓ ہیں او رحرام ہے جو ان گروپس میں قرآن وسنت میں سے سائنس کیساتھ ٹکراؤ واضح کرنے کی اجازت دی جائے ـ
لوگو ہدایت صرف قرآن وسنت میں ہے اس سے منہ موڑ کر وہ خیز نا پڑھوں جس سے بہتر چیز کو تم چھوڑ رہے ہو !