The diary game @khang572
سب سے پہلے تمام اہلِ اسلام کو عید الاضحی مبارک ہو اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ ھمیں ایسے خوشی کے لمحات نصیب فرمائے آج کی پوسٹ میں عید الاضحی کے دن کی مصروفیت آپ سے شئیر کرنے لگا ھوں
سب سے پہلے صبح سویرے اُٹھ کر نماز پڑھی اور قرآن پاک کی تلاوت کی اس کے فوراً بعد عید کی نماز کے لیے تیاری شروع کر دی کیونکہ ھماری جامع مسجد انوار حق باھو سلطان میں ہونے سات بجے عید الاضحی کی نماز ادا کی گئی
نماز پڑھ کر جیسے ہی گھر واپس آئے تو سب کو عید مبارک کہی اور گائے 🐄🐄 کو ذبح کرنے کی تیاری میں مصروف ھو گئے
Hello
First of all, Happy Eid-ul-Adha to all Muslims. Thank God for giving us such happy moments. In today's post, I am sharing the busyness of Eid-ul-Adha with you.
First of all, he got up early in the morning and offered prayers and immediately after reciting the Holy Quran, he started preparing for the Eid prayers as the Eid-ul-Adha prayers were offered at 7 o'clock in our Jamia Masjid Anwar Haq Bahoo Sultan.
As soon as they returned home after praying, they wished everyone a happy Eid and started preparing to slaughter the cow.
گائے کی قربانی کے لیے سب بھائیوں نے پہلے کپڑے تبدیل کئے اور سب اپنی اپنی چھری 🔪🔪 لے کر گائے کے پاس اکٹھے ہوئے گائے کو رسیوں سے مضبوطی سے باندھا اور گرا دیا تیز دھار چھری 🔪🔪 سے گائے کی قربانی کی اور فورآ کھال اتارنے لگے اس کے بعد گوشت کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کیے اور غریبوں میں تقسیم کیا
کچھ دیر بعد گوشت والا پلاؤ تیار ھو گیا پوری فیملی نے اکٹھے بیٹھ کر کھایا اور میں نے کچھ تصویریں بھی بنائیں
Sacrifice and lunch
To sacrifice the cow, all the brothers first changed their clothes and took their knives and tied the cow tightly with ropes and dropped it. They sacrificed the cow with a sharp knife and immediately took off the skin. Then they cut the meat into small pieces and distributed it among the poor
After a while the meat palao was ready. The whole family sat down to eat together and I made some pictures.
پوسٹ کے آخری میں آپ کو بتاتا چلوں کہ جس وقت مٹن بریانی تیار ھوئی اور کھانے کے لیے ایک ساتھ بیٹھ گئے تو اس وقت میں بہت تھکا ہوا بھی تھا اور بھوک بھی زیادہ لگی ہوئی تھی تو اس وقت میں نے مٹن بریانی اور سلاد کی کچھ تصویریں بنائیں جو کہ پوری پوسٹ میں تمام تصویریں نمائندگی کر رہی ہیں آخر میں تمام دوستوں کو ایک بار پھر عید الاضحی مبارک ھو سب دوستوں سے گزارش ہے کہ میری پوسٹ میں کوئی غلطی ہو تو ضرور کمنٹ میں مجھے آگاہ کیا کریں دعاؤں میں یاد رکھنا اللّٰہ حافظ ۔
Photography
Let me tell you at the end of the post that when the mutton biryani was ready and we sat down to eat together, I was very tired and very hungry, so I made some mutton biryani and salad. Make pictures that represent all the pictures in the whole post. Finally, happy Eid-ul-Adha to all the friends once again. All the friends are requested that if there is any mistake in my post, please let me know in the comments. Remember Allah Hafiz.
Telegram and Whatsapp