[Urdu/Eng] A Treat for My Family || Government Bakery's Chocolate Biscuits

in blurt-131902 •  last month 

ہیلو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں اپ سب کو اپنی بلاک میں خوش امدید کہتا ہوں امید ہے اپ سب لوگ خیر و عافیت کے ساتھ ہوں گے میری اج کی پوسٹ بہت ہی زبردست ہے اور بیکری پروڈکٹ کے بارے میں ہے میرے شہر میں ایک بیکری ہے جس کا نام ہے گور میں بہتری گورمے بیکری کے بسکٹ بہت ہی زیادہ مشہور ہیں تو اج میں اپ کو گورنمنٹ بیکری کے بسکٹ کے بارے میں بتاؤں گا کہ کون کون سے بسکٹ ہیں جو پسند کیے جاتے ہیں اور ٹرینڈنگ میں کون سے بسکٹ ہیں جو مجھے پسند ہیں اور میری تمام فیملی ان بسکٹ کو بہت شوق سے کھاتی ہے تو میں بروز اتوار گورنمنٹ پر گیا اور وہاں پہ جا کر میں نے مزیدار بسکٹ کھائے بھی ہیں اور پھر ان کی تصاویر بنائی ہیں پھر تصاویر کے ساتھ ساتھ میں ان بسکٹ کو خرید کر گھر بھی لے کے ایا میری بیٹی مناہل کو چاکلٹی بسکٹ بہت ہی زیادہ پسند ہے کیونکہ گورمے بیکری پر جو چاکلیٹ سے بنا ہوا بسکٹ فروخت ہوتا ہے اس کا ذائقہ لاجواب ہوتا ہے اس کے علاوہ گورمے بیکری پر اگر اپ نے مختلف ذائقوں کے بسکٹ خریدنے ہیں تو گھر میں پیکری اپ کی پہلی ترجیح ہونی چاہیے کیونکہ وہاں پر اپ کو مختلف ذائقوں میں مختلف انگریڈینٹ سے بنے ہوئے بسکٹ ملیں گے اور اس طرح اپ اپنی فیملی کے ساتھ مختلف ذائقوں کے بسکٹ کھا کر لطف اندوز ہو سکتے ہیں اگر اپ نے کسی سپیشل دوست کو سپیشل بسکٹ گفٹ کرنے ہیں تو اپ کو چاہیے کہ اپ گورنمنٹ بیکری سے بسکٹ خرید کر اپنے دوست کو گفٹ کریں تو جو میں نے بسکٹ خریدے ہیں ان کی تصاویر میں نے نیچے اپنے بلاگ میں شیئر کر دیے ہیں اپ کو ہر بسکٹ منفرد نظر ائے گا خوبصورت بھی نظر ائے گا اور ذائقہ تو ہر بسکٹ کا اس لاجواب ہی ہے واہ جی واہ اپ نے اگر بسکٹ کھا لیے ایک دفعہ تو میں یقین سے کہتا ہوں اپ کہیں گے کہ بسکٹ سے گور میں بیکری کے ہی چلیں گے تو اس طرح امید ہے اپ کو بسکٹ والی میری یہ پوسٹ بہت پسند ائے گی

Hello Assalamu Alaikum Warahmatullah Wa Barakata I welcome you all to my blog hope you all are well my today's post is very great and it is about bakery product there is a bakery in my city It's called Gore Improvement Biscuits from Gourmet Bakery are very popular so here I will tell you about Govt Bakery Biscuits which are popular and trending biscuits. I love them and my whole family eats these biscuits very fondly, so I went to the government on Sunday and went there and ate delicious biscuits and then took pictures of them. My daughter Munahal likes chocolate biscuits very much because the chocolate biscuits that are sold at Gourmet Bakery taste amazing and if you have different flavors of biscuits at Gourmet Bakery If you want to buy, home baking should be the first priority because there you will find biscuits made with different ingredients in different flavors and thus you can enjoy eating biscuits with different flavors with your family. If you want to gift special biscuits to a special friend, then you should buy biscuits from Up Government Bakery and gift them to your friend, so I have shared the pictures of the biscuits I bought below in my blog. It will look unique, it will look beautiful and the taste of each biscuit is so amazing. Wow, if you have eaten a biscuit once, I am sure you will say that you will go to the bakery from biscuit to gore. So, I hope you will like my post about biscuits

IMG_20240928_151039.jpg

IMG_20240928_151058.jpg

یہ جو اوپر اپ کو بسکٹ تصاویر میں نظر ارہے ہیں ان بسکٹ میں انڈے کا ذائقہ شامل ہے اور انڈے کے علاوہ اس میں اور بھی منفرد انگریڈینٹ کا استعمال کیا جاتا ہے تو ان کو انڈے والی بسکٹ بھی کہتے ہیں کیونکہ ان کا کلر جو اس وقت اپ کو یلو کلر کا نظر ارہا ہے یہ انڈوں کی وجہ سے ہے اس کے علاوہ اس میں مختلف فروٹس کے فلیور بھی ایڈ کیے جاتے ہیں تو اس میں انڈے کا ذائقہ نہیں ہوتا لیکن اس میں انڈا شامل کیا جاتا ہے بناتے وقت کیونکہ بہت سے لوگ ہیں جو صبح کے وقت انڈے والے بسکٹ کھانا پسند کرتے ہیں تو اس لیے شیف نے بتایا ہے کہ وہ انڈے والا بسکٹ بھی یہاں پہ تیار کرتے ہیں لیکن اس کا ذائقہ انڈے والا نہیں ہوتا بلکہ اس میں ذائقہ مختلف پھلوں کا ذائقہ ہوتا ہے تو مختلف پھلوں کے ذائقے بھی اس بسکٹ میں محسوس ہوتے ہیں تو یہ بہت ہی لذیذ بسکٹ ہے خاص کر اس بسکٹ کو بچے بہت ہی شوق سے کھاتے ہیں اور جو بچے سکول لانچ میں لے کے جاتے ہیں ان بسکٹ کو تو ان کا کہنا ہے کہ یہ بسکٹ بہت ہی اچھے ہیں اور مزیدار ہیں اور تقریبا ہر فیملی جس فیملی میں نے فیملی نے بھی یہ بسکٹ خریدے ہیں تو انہوں نے تعریف ہی ان بسکٹ کی کی ہے تو ان بسکٹ کی جو قیمت تھی ایک کلو بسکٹ جو تھے وہ 1300 پاکستانی روپیز ان کی قیمت تھی تو قیمت بھی مناسب ہے لیکن یہ بسکٹ بہت ہی زبردست اور ذائقے دار ہیں

These biscuits which are seen in the pictures above contain the flavor of egg and other unique ingredients are used in it apart from egg, so they are also called egg biscuits because of their color which is at that time. The yellow color you are seeing is due to the eggs and also different fruit flavors are added to it so it does not have the egg taste but egg is added while making it because many people There are those who like to eat egg biscuits in the morning, so the chef has told that they also prepare egg biscuits here, but it does not taste like eggs, but it has the taste of different fruits, so it is different. The flavors of fruits are also felt in this biscuit, so it is a very delicious biscuit, especially children eat this biscuit very eagerly and the children who take it to the school launch say that these biscuits are They are very good and delicious and almost every family in my family has bought these biscuits and they have praised these biscuits. Price wise the price is reasonable but these biscuits are amazing and tasty

IMG_20240928_151054.jpg

IMG_20240928_151105.jpg

یہ جو بسکٹ ہیں جو اپ کو تصویر میں نظر ارہے ہیں ان کو سفید تلوں والے بسکٹ بھی کہتے ہیں ان بسکٹ کے اوپر اوپر سفید تلوں کی گارنش کی جاتی ہے اور جب ادمی یہ بسکٹ کھاتا ہے تو تلوں کا ذائقہ منہ میں اتا ہے تو ان کو تلوں سےیش یا تینوں سے تلوں سے سجے ہوئے بسکٹ بھی کہتے ہیں تو مجھے یہ بسکٹ بھی بہت زیادہ پسند ہیں اس کے علاوہ اگر اپ دوسرے بسکٹ دیکھیں جس کے اوپر ریڈ کلر کا ڈاٹ بنا ہوا ہے اوپر سرکل میں سنٹر کے اندر اپ دیکھ سکتے ہیں اوپر ریڈ کلر کا ڈاٹ بنا ہوا ہے تو یہ جو بسکٹ ہے اس میں اس کے اندر جو ہے نا تھوڑا سا میٹھی چیز کی فلنگ کی گئی ہے یہ جو اوپر اپ کو ریڈ کلر کا ڈاٹ نظر ارہا ہے یہاں سے اس بسکٹ کے اندر فلنگ کرتے ہیں اور جب ادمی کھاتا ہے تو اس فلنگ تک جب ادمی کھاتے کھاتے پہنچتا ہے تو وہ ذائقہ بھی بہت مزے کا ہوتا ہے تو اس کو کہتے ہیں فلنگ والا بسکٹ اور اس کا ذائقہ بہت ہی مزے کا ہوتا ہے اس کے اندر میٹھی چیز کی فلنگ کی جاتی ہے مجھے نہیں پتہ کہ اب وہ کون سی چیز ہوتی ہے جو اس کے اندر فل کی جاتی ہے لیکن ذائقہ پوتی لذیذ ہوتا ہے

These biscuits that you see in the picture are also called white sesame biscuits. White sesame seeds are garnished on top of these biscuits and when a person eats these biscuits, the taste of sesame seeds enters the mouth. It is also called Talu Sesh or Biscuits decorated with three sesame seeds so I like these biscuits very much also if you see other biscuits which have a red color dot on top you can see inside the center in the circle above. There is a dot of red color on the top, so this biscuit has a little bit of sweet stuffing inside it. And when the person eats it, when the person reaches the filling, the taste is also very delicious, so it is called a biscuit with a filling, and it has a very delicious taste, with a sweet substance inside. I don't know what is the stuffing in it but it tastes delicious.

IMG_20240928_151102.jpg

یہ سفید کلر کا بسکٹ ہے اس بسکٹ کو جب اپ کھاتے ہیں تو یہ اپ کے منہ میں گھل سا جاتا ہے بہت ہی نرم ہوتا ہے بہت سافٹ ہوتا ہے اور ایسا لگتا ہے جیسے یہ اتنا نرم ہوتا ہے کہ اگر اپ اس کو منہ میں جیسے ہی ڈالتے ہیں تو یہ اپ کے منہ میں گھل سا جاتا ہے تو یہ زیک میں اوپر بیان کی گئی تمام بسکٹ سے منفرد ہوتا ہے لیکن اس یہ اتنا سافٹ ہوتا ہے اس کی سافٹنس کی وجہ سے یہ بچوں میں بہت زیادہ پسند کیا جاتا ہے اور خاص کر وہ لوگ جن کے دانت زیادہ مضبوط نہیں ہوتے اور وہ نرم بسکٹ کھانا چاہتے ہیں تو یہ سفید والے بھی اس کے بہت نرم ہوتا ہے اور یہ دو ورائٹیز میں ملتا ہے ایک شوگر فری اور ایک شوگر کے ساتھ تو یہ جو ڈائبٹیز کے پیشنٹ ہیں وہ شوگر فری میں بھی لے سکتے ہیں اور جو ڈیبٹیز کے پیشنٹ نہیں ہیں وہ شوگر کے ساتھ بھی لے سکتے ہیں

IMG_20240928_151110.jpg

This is a white color biscuit when you eat this biscuit it melts in your mouth very soft very soft and it seems like it is so soft that if you put it in your mouth like It melts in your mouth as soon as you put it, it is unique from all the biscuits mentioned above in Zack, but it is so soft that it is very popular among children because of its softness. Especially those whose teeth are not very strong and they want to eat soft biscuits, this white one is also very soft and it is available in two varieties, one sugar free and one with sugar. They can take it sugar free and those who are not diabetic patients can take it with sugar.

IMG_20240928_151114.jpg

اگر میں گور میں بیکری کی بات کروں تو یہ گورمے بیکری میرے شہر میانوالی کی سب سے مشہور بیکری ہے اور یہاں پر بیکری پروڈکٹ کی کوالٹی جو ہوتی ہے معیار جو ہوتا ہے وہ بہت ہی اعلی ہوتے ہیں لیکن گورنمنٹ بیٹری بیکری کی پروڈکٹ جو ہے ہوتی ہیں ان کی قیمت کچھ قدریں مارکیٹ سے زیادہ ہوتی ہے تو اگر اپ نے اچھی کوالٹی کی پروڈکٹ لینی ہے تو اپ کو گور میں بیکری کی پروڈکٹ ضرور ایک دفعہ ٹرائی کرنی چاہیے اگر اپ کہہ رہے ہیں کہ گورنمنٹ بیکری پاکستان میں کہاں کہاں پر واقع ہیں تو یہ پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں گورنمنٹ بیکری کی شاخیں موجود ہیں اور وہاں سے اپ گورنمنٹ بیکری کی پروڈکٹ خرید سکتے ہیں

IMG_20240928_151121.jpg

If I talk about the bakery in Gore, this gourmet bakery is the most famous bakery in my city Mianwali and the quality of the bakery product here is very high but the product of Govt Battery Bakery is what it is. Their price is higher than the market, so if you want to buy a good quality product, then you must try the product of the bakery in Gore. If you are saying where are the government bakeries located in Pakistan So, there are branches of Government Bakery in all major cities of Pakistan and you can buy the products of Up Government Bakery from there.

IMG_20240928_151127.jpg

IMG_20240928_151147.jpg

مجھے امید ہے کہ اپ کو میری سٹیمیٹ بلاک کی اج کی پوسٹ ضرور پسند ائی ہوگی کیونکہ میں نے اپ کے ساتھ مختلف ذائقوں والی بسکٹ کی کہانیاں شیئر کی ہیں اور اپنے علاقے کی سب سے مشہور بی کی غور میں بیکری کی پروڈکٹ اپ کی سال شیئر کی ہیں کیونکہ میں جانتا ہوں کہ ہر علاقے ہر شہر میں مختلف بیکریز کی دکانیں ہوتی ہیں جہاں پر مختلف ذائقوں کے بسکٹ فروخت کیے جاتے ہیں ہر علاقے کی اپنی سغات ہوتی ہیں اپنے کھانے ہوتے ہیں اپنی مٹھائیاں ہوتی ہیں جو وہ لوگ پسند کرتے ہیں تو میرے علاقے میں بہت ساری بیکریز ہیں بہت ساری بسکٹ بنانے والی مختلف دکانیں ہیں جہاں پہ مختلف ذائقوں کی بسکٹ فروخت ہوتے ہیں تو میں نے سوچا کہ اج اپ کے ساتھ میں گورنمنٹ بیکری کی پروڈکٹ بسکٹ اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کروں اور انے والے دنوں میں میں اپنے شہر کی اپنے ضلعے کی مختلف بیکری پروڈکٹ شیئر کروں گا اور مختلف بیکریز کی پروڈکٹ شیئر کروں گا جہاں پہ مختلف قسم کے بسکٹ بنائے جاتے ہیں اور تیار کیے جاتے ہیں جو لوگوں میں بہت زیادہ پسند کیے جاتے ہیں کیونکہ یہ تو ابھی شروعات ہے اور انے والے دنوں میں میں اپنے علاقے کی تمام بیکریز کی پروڈکٹ اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کروں گا کہ کن بیکریز کے اوپر کون سے بسکٹ زیادہ پسند کیے جاتے ہیں لوگوں کو کون سے ذائقوں والے بسکٹ پسند ہیں اور کون سے ذائقوں والے بسکٹ پسند نہیں ہیں لیکن اپ کو اگر میری اج کی پوسٹ پسند ائی ہو تو اپ نے مجھے ایپریشییٹ لازمی کرنا ہے کیونکہ اپ کی پریسیشن میری طاقت ہے اور میں اپ کی طاقت سے اگے سٹیمیٹ پر بلاک لکھوں گا تو امید ہے کہ اپ لوگوں نے یہ پوسٹ پڑھ کر اس کو پسند کیا ہوگا اور میں بھی اپ سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ اپ لوگوں نے وقت نکالا اور میری سٹیمیٹ بلاک پر پوسٹ کو پڑھا اور اس کو پسند کیا اب میں اپ سے اجازت چاہتا ہوں اللہ اپ کو خوش و خرم رکھے

I hope you enjoyed today's post on my steemit block as I shared with you the stories of different flavored biscuits and the year of production of the bakery in our area's most famous bakery. Because I know that every region in every city has different bakeries shops where different flavors of biscuits are sold. There are many bakeries in my area, there are many different biscuit shops where different flavors of biscuits are sold, so I thought to share the product of government bakery with people and in the coming days. I will share different bakery product of my city my district and share product of different bakeries where different types of biscuits are made and prepared which are very popular among people because this is just the beginning. And in the coming days I will share with people the products of all the bakeries in my area, which bakeries are the most liked biscuits, which flavors people like and dislike. Yes, but if you like my latest post, then you must rate me because your precision is my strength and I will write a block on steemit before your strength, so I hope you guys read this post. Would have liked it and I also thank you all for taking the time to read and like my post on steemit block. Now I ask for your permission. May Allah bless you.

My regards to All

@Yousafharoonkhan

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!
Sort Order:  

Peace

To avoid being flag by the antiplagiarism team, please mention in your article the source of the original post.

https://steemit.com/hive-104522/@yousafharoonkhan/urdu-eng-a-treat-for-my-family-or-or-government-bakery-s-chocolate-biscuits

Try to share original article on blurt to get more upvote
Regards