اسلام علیکم دوستو آپ سب کیسے ہو امید آپ سب تھیک تھاک ہون گے آج مین نیو پوسٹ لے کر حاضر ہوا ہون آج صبح معمول کے مطابق صبح اٹھ کر باہر چلا گیا تھوڑی واق کیا اور ورزش بھی کی اور گھر واپس آگیا گھر آنے کے بعد صابن کے ساتھ منہ ہاتھ دھویا منہ ہاتھ دھونے کے بعد ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد تھوری دیر گھر رہا اس کے بعد مین میانوالی چلا گیا میانوالی سے دلیوالی کا فاصلہ 25Cm کلومیٹر ہے میانوالی جا کر بازار کا چکر لگایا وہان بہت رش تھا وہان ریڑی والا کھڑا تھا وہان مین سیب لیے سیب لے کر میانوالی مین کچھ کام کیے پھر گاڑی پہ چڑ کے مین دلیوالی آگیا دلیوالی مین گھر پہنچ کر تھوڑی دیر آرام کیا پھر نہا کر فریش ہوا پھر روٹی کھانے بیٹھ گیا روٹی کھا کر پھر دوپہر ہو گی پھر مین بہر والی بال کھلینے چلا گیا شام تک والی بال کھیلی پھر گھر آگیا پھر روٹی کھا کر بہر روٹی ہضم کرنے کے لیے چہل قدمی کی پھر گھر واپس آکر پوسٹ لکھی
۔.
۔Hello friends, how are you all? I hope you are all well. I came here today with a new post. I got up this morning as usual. I got up in the morning and went out. After washing his hands and face, after washing his hands and mouth, he had breakfast. After having breakfast, he stayed at home for a while. After that, he went to Mianwali. There was an apple in Wahan. I took an apple and did some work in Mianwali. Then I got in the car. Deliwali came home. Deliwali got home, rested for a while. I went to play volleyball, played volleyball till evening, then came home, then ate bread, took a walk to digest any bread, then came back home and sat down to write a post