اسلام علیکم دوستو آپ سب کیسے ہو امید آپ سب تھیک ہون گے آج مین نیو ڈیری گیم لے کر حاضر ہوا ہون آج صبح معمول کے مطابق صبح اٹھ کر باہر چلا گیا تھوڑی دیر واق کیا اور واق کرنے کے بعد گھر واپس آگیا گھر آنے کے بعد صابن کے ساتھ منہ ہاتھ دھویا منہ ہاتھ دھونے کے بعد ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کےبعد بازار چلا گیا واہا کچھ سودا خریدا سوداخریدنے کے بعد کچھ اور خریدری کی گھر واپس آگیا سودا رکھ کر اس کے بعد مین میانوالی چلاگیا میانوالی مین کچھ کام کیا وپسی پر مالٹے کا جوس کا ریڑی والا کھڑا تھا وہان سے جوس پیا جوس پی کر اڈے کی طرف چل پڑااڈے سے ویگن پکڑی ویگن پہ چڑ کے دلیوالی آگیا دلیوالی اڈے سے گھر پہنچا گھر پہنچ کر تھوڑی دیر ریسٹ کی ریسٹ کرنے کے بعد نہا کر فریش ہوا اس کے بعد روٹی کھای روٹی کھاکر آرام کرنے لگا
Hello friends, how are you all? I hope you will all be fine. I came here today with a new dairy game. I got up this morning as usual. I got up in the morning and went out. After washing his hands and face with soap, after washing his hands and face, he had breakfast. After breakfast, he went to the bazaar. He bought some bargains. Maltese juice truck was standing. He drank juice from there. He drank juice and walked towards the base. He grabbed the wagon from the base. He got on the wagon. After eating bread, he ate bread and began to rest
آرام کرنے بعد چاے پی کر بھیڑے چڑوانے چلا گیا شام تک بھیڑے گھاس کھاتی رہی اس کے بعد گھر لے آیا پانی پلایا اسکے بعد ہاتھ دھو کر روٹی کھای روٹی کھا کر تھوڑی چہل قدمی کی روٹی ہضم کرنے کے لیے اس گھر آگیا گھر آنے بعد پوسٹ لکھنے بیٹھ گیا یہ رہا میرا دن
After resting, he drank tea and went to feed the sheep. The sheep ate grass till evening. After that he brought it home. He drank water. Then he washed his hands and ate bread. This is my day to write