شعراء العرب قسط ١

in arabic •  3 years ago 

downloadfile.jpg

1 امرألقیس ابن حجرالکندی :جندح بن حجرالکندی ولادت :۱۳۰ق ہجری ۴۹۷م ۔وفات : ۸۰ق ھ ۵۴۵م لقب :ذالقروح،
2 طرفہ ابن العبدالبکری:ولادت:۸۶ق ھ ۵۳۸م ۰ وفات ۶۰ق ھ ۔لقب الغلام القتیل ماں کا نام وردہ ۔ملتمس کابھانجہ اورمرقش اصغرکا بھتیجا تھا،حیرہ کے بادشاہ عمروبن ہندکےدربار میں ماموملتمس کے ساتھ شعر گوئی کرتا تھا بحرطویل میں قصیدہ ۱۰۴اشعار پرمشتمل قصیدہ داریہ ہے
3۔ زہیربن سلمی وفات ۱۳ق ھ ۶۰۹م.
قبیلہ مضرکے ایک شاخ قبیلہ مزینہ سےتھا جونجد میں واقع غطفان کے علاقہ میں رہتا تھا اسکے سسراوس بن حجراور بیٹی سلمی اور خنسا دوبیٹا کعب بن زہیر اور بجیز ۔
دوقبیلے عبس اور ذوبیانکے درمیاں لمبے عرصے تک جنگ چلا۔
بوداحس اور عنبراکےنام سے مشہور حارث بن عوف اور ہرم بن سنان تین ہزار اونٹ دے کرمصالحت کرائ ۔
اس کے شعر کے آخر میں م ہے.
4 ۔ لبیدبن ربیعہ ولادت ۱۰۴ق ھ ۵۱۴م ۶۶۱
لبیدبن ربیعہ بنو عامرقبیلہ سے تعلق رکھتا تھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرم مایاکہ سب سےسچا کلمہ کسی شاعر نے بولا تو وہ لبیدبن ربیعہ کا ہے ۔
اس کا معلقہ۱۸۸ اشعار پرمشتمل بحر کامل میں قصیدہ میمیا جیسے مہا فرجا مہا وغیرہ .
عمر بن کلثوم التغلبی وفات ۴۰ ق ھ ۵۸۴ م کینیت ابوالاسود قبیلہ بنو تغلب کا

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!