- Today was the 20th of February, it was a Thursday and the year 2025 is going on A person wants to spend every moment of life well, that's why I spend every moment with my children The three-year-old boy's name is Yemeni Fatemi and the five-year-old girl's name is Hareem Fatemi The three-year-old is a very shy girl who teases me all the time, but I love teasing her because she is so active I take pictures of them every day, even today I took a few pictures of them
- آج فروری کی بیس تاریخ تھی جمعرات کا دن تھا اور سال 2025 چل رہا ہے ۔ زندگی کا ہر لمحہ انسان چاہتا ہے کہ اچھا گزارے اس لیے میں اپنے بچوں کے ساتھ ہر لمحہ گزارتی ہوں میری دو چھوٹی چھوٹی کلیاں ہیں یعنی کہ دو لڑکیاں ہیں جن کی عمر تین سال اور پانچ سال ہے ۔ تین سال عمر والی کا نام یمنی فاطمی ہے اور پانچ سال والی بچی کا نام حریم فاطمی ہے ۔ تین سال والی بہت زیادہ شراتی ہے جو ہر وقت مجھے بہت تنگ کرتی رہتی ہے لیکن مجھے اس کا یہ تنگ کرنا بہت اچھا لگتا ہے کیونکہ وہ بہت زیادہ ایکٹو ہے ۔ میں ہر روز ان کی تصویریں بناتی ہوں آج بھی میں نے ان کی چند تصویریں بنائیں
This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io