Greetings to all my friends. I hope you are all well, I am well and I know the well-being of all of you. Today was the twelfth of February and it was Wednesday. Today was my son's second paper. My son's math paper has done very well. From morning to evening I have been busy with various household chores |
---|
تمام دوستوں کو میری طرف سے سلام عرض ہو ۔ امید ہے آپ تمام خیریت سے ہوں گے میں خیریت سے ہوں اور آپ سب کی خیریت معلوم کرتی ہوں ۔ آج فروری کی بارہ تاریخ تھی اور بدھ کا دن تھا ۔ آج میرے بیٹے کا دوسرا پیپر تھا ۔ ریاضی کا پرچہ بہت اچھا ہوا ہے میرے بیٹے کا ۔ صبح سے لے کر شام تک میں گھر کے مختلف کاموں میں مصروف رہی ہوں |
---|
Apart from housework, I have been busy with the children from morning till evening. My little daughter is with me all the time at home, her sweet words are touching and sometimes very annoying. |
---|
صبح سے شام تک گھر کے کاموں کے علاؤہ بچوں کے ساتھ بھی میں مصروف رہی ہوں ۔ میری چھوٹی بیٹی گھر میں ہر وقت میرے ساتھ ہوتی ہے اس کی میٹھی میٹھی باتیں دل کو چھو لیتی ہیں اور کبھی کبھی تو بہت تنگ بھی کرتی ہے |
---|
This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io