- Yesterday was the 19th of January and it was a Sunday. The day started with the name of Allah. In the morning, when the Fajr call was being given, I would wake up at that time. I performed ablution first, then I offered the Fajr prayer. Then I recited a few verses of the Holy Quran and along with it I read the translation in my own language so that I could understand what Allah the Almighty is saying to us. After reciting the Holy Quran, I went to the courtyard of the house. At that time, it was very cold in the morning and there was fog everywhere and the wind was blowing. I quickly went to the kitchen and lit the fire. It was very cold. The temperature was minus 2 degrees Celsius
- کل جنوری کی 19 تاریخ تھی اور اتوار کا دن تھا ۔ دن کا آغاز اللہ کے نام سے کیا ۔ صبح جب فجر کی آذان ہو رہی تھی تو میں اس وقت جاگ گی میں نے سب سے پہلے وضو کیا پھر میں نے نماز فجر ادا کی نماز فجر کے بعد میں نے ذکر اللّٰہ ھو کیاجو میں ہر روز کرتی ہوں ۔ پھر میں نے قرآن مجید کی چند آیات تلاوت کیں اور ساتھ میں نے اپنی زبان میں ترجمہ پڑھا تاکہ مجھے سمجھ آسکے کہ اللّٰہ پاک ہمیں کیا فرما رہا ہے ۔ قرآن مجید کی تلاوت کے بعد میں گھر کے صحن میں گی اس وقت صبح کے وقت بہت سردی تھی اور ہر طرف دھند چھائی ہوئی تھی اور ہوا چل رہی تھی میں نے جلدی سے کچن میں جاکر آگ جلائی بہت زیادہ سردی تھی ۔ منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ ٹمپریچر تھا
- When the sun starts to rise, the cold will decrease a bit, then I will go to the kitchen to make breakfast.Then I cooked breakfast, first I made parathas, then I made eggs, and lastly I made tea and yogurt is also added. I do this every day. The children were playing mobile games in the bedroom. I refreshed the children and had breakfast together with the children. The children did not go to school because yesterday was Sunday, so I quickly fed the children breakfast. Then I will be busy with housework. In the afternoon I will go to the crops of my village and take some pictures
- جب سورج طلوع ہونے لگا تو سردی میں کچھ کمی واقع ہو گی پھر میں ناشتہ بنانے کیلئے کچن میں گی ۔ پھر میں نے ناشتہ پکایا میں نے سب سے پہلے پراٹھے بنائے ساتھ میں نے انڈے بنائے اور آخر میں میں نے چائے بنائی اور ساتھ دہی بھی ہوتی ہے یہ ہر روز میں کرتی ہوں ۔ بچوں کے پاس میں بیڈروم میں موبائل چلا کے دے آےی ہوں بچے بیڈروم میں موبائل پر گیم کھیل رہیے تھے ۔ میں نے بچوں کو فریش کیا اور بچوں کے ساتھ مل کر ناشتہ کھایا ۔ بچوں نے سکول نہیں جانا تھا کیونکہ کل اتوار کا دن تھا اس لیے میں نے جلدی سے بچوں کو ناشتہ کھلایا۔ پھر میں گھر کے کاموں میں مصروف ہو گی ۔ دوپہر کے وقت میں اپنے گاؤں کی فصلوں میں گی اور چند تصویریں ںنائیں
This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io