When the sun starts to rise, the cold will decrease a bit, then I will go to the kitchen to make breakfast. Then I cooked breakfast, first I made parathas, then I made eggs, and lastly I made tea and yogurt is also added. I do this every day. The children were playing mobile games in the bedroom. I refreshed the children and ate breakfast together with the children. The children's vacation was over today, the children had to go to school from yesterday, so I quickly fed the children breakfast, then put on their uniforms and left for school. Did it. Then I will be busy with housework. In the afternoon I will go to the crops of my village and take some pictures
جب سورج طلوع ہونے لگا تو سردی میں کچھ کمی واقع ہو گی پھر میں ناشتہ بنانے کیلئے کچن میں گی ۔ پھر میں نے ناشتہ پکایا میں نے سب سے پہلے پراٹھے بنائے ساتھ میں نے انڈے بنائے اور آخر میں میں نے چائے بنائی اور ساتھ دہی بھی ہوتی ہے یہ ہر روز میں کرتی ہوں ۔ بچوں کے پاس میں بیڈروم میں موبائل چلا کے دے آےی ہوں بچے بیڈروم میں موبائل پر گیم کھیل رہیے تھے ۔ میں نے بچوں کو فریش کیا اور بچوں کے ساتھ مل کر ناشتہ کھایا ۔بچوں کی آج چھٹیاں ختم ہو ھی تھیں سردیوں کی کل سے بچوں نے سکول جانا تھا اس لیے میں نے جلدی سے بچوں کو ناشتہ کھلایا پھر یونیفارم پہنایا اور سکول کی طرف روانہ کر دیا ۔ پھر میں گھر کے کاموں میں مصروف ہو گی ۔ دوپہر کے وقت میں اپنے گاؤں کی فصلوں میں گی اور چند تصویریں ںنائیں
This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io