آج دسمبر کی 23 تاریخ تھی اور سوموار کا دن تھا ۔ دن کا آغاز اللہ کے نام سے کیا ۔ صبح جب فجر کی آذان ہو رہی تھی تو میں اس وقت جاگ گی میں نے سب سے پہلے وضو کیا پھر میں نے نماز فجر ادا کی نماز فجر کے بعد میں نے ذکر اللّٰہ ھو کیا جو میں ہر روز کرتی ہوں ۔ پھر میں نے قرآن مجید کی چند آیات تلاوت کیں اور ساتھ میں نے اپنی زبان میں ترجمہ پڑھا تاکہ مجھے سمجھ آسکے کہ اللّٰہ پاک ہمیں کیا فرما رہا ہے ۔ قرآن مجید کی تلاوت کے بعد میں گھر کے صحن میں گی اس وقت صبح کی تازہ ہوا چل رہی تھی کچھ دیر میں نے صحن میں چہل قدمی کرتی رہی کیونکہ صبح کے وقت تازہ ہوا پھپھڑوں کیلئے بہت مفید ہوتی ہے جو پورے جسم میں تازگی فراہم کرتے ہیں جو دل کی دھڑکن کیلئے بہت فائدہ مند ہوتی ہے
This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io
My Actifit Report Card: December 22 2024
actifit hive-193552 bee waiv pepe winex photo helios luv CENT pizza leo vyb meme lolz sme spt sportstalk neoxag alive tribes photographylovers feel-good familyprotection motherhood hive-engine lassecash ladiesofhive movetoearn move2earn