جب سورج طلوع ہونے لگا تو میں صحن میں چہل قدمی کر رہی تھی پھر میں کچن میں چلی گی صبح کا ناشتہ بنانے کیلئے ۔ پھر میں نے ناشتہ پکایا میں نے سب سے پہلے پراٹھے بنائے ساتھ میں نے انڈے بنائے اور آخر میں میں نے چائے بنائی اور ساتھ دہی بھی ہوتی ہے یہ ہر روز میں کرتی ہوں ۔ بچوں کے پاس میں بیڈروم میں گی بچے بیڈروم میں موبائل پر ہر گیم کھیل رہیے تھے ۔ میں نے بچوں کو فریش کیا اور بچوں کے ساتھ مل کر ناشتہ کھایا ۔ بچوں کی چھٹیاں ہیں سردیوں کی وجہ سے اس لیے بچے گھر پر ہیں ۔ پھر میں گھر کے کاموں میں مصروف ہو گی ۔ پھر میں اپنی چھوٹی بیٹی بڑی بیٹی اور اپنے بیٹے کے ساتھ ٹیوب ویل پر گی اور اپنی ان کی وہاں پر چند تصویریں بنائیں ۔ ٹیوب ویل چلا ہوا ے تھا فصلوں کو پانی لگ رہا تھا
This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io
My Actifit Report Card: December 22 2024
actifit hive-193552 bee waiv pepe winex photo helios luv CENT pizza leo vyb meme lolz sme spt sportstalk neoxag alive tribes photographylovers feel-good familyprotection motherhood hive-engine lassecash ladiesofhive movetoearn move2earn