Today was the 3rd of November and it was a Sunday.
The day started with the name of Allah. In the morning, when the Fajr call was being given, I would wake up at that time, I performed ablution first, then I offered the Fajr prayer, and after the Fajr prayer, I remembered Allah, which I do every day.
Then I recited a few verses of the Holy Quran and along with it I read the translation in my own language so that I could understand what Allah the Almighty is saying to us.
After reciting the Holy Quran, I would go to the courtyard of the house. At that time, the morning fresh air was blowing.
آج نومبر کی تین تاریخ تھی اور اتوار کا دن تھا ۔ دن کا آغاز اللہ کے نام سے کیا ۔ صبح جب فجر کی آذان ہو رہی تھی تو میں اس وقت جاگ گی میں نے سب سے پہلے وضو کیا پھر میں نے نماز فجر ادا کی نماز فجر کے بعد میں نے ذکر اللّٰہ ھو کیا جو میں ہر روز کرتی ہوں ۔ پھر میں نے قرآن مجید کی چند آیات تلاوت کیں اور ساتھ میں نے اپنی زبان میں ترجمہ پڑھا تاکہ مجھے سمجھ آسکے کہ اللّٰہ پاک ہمیں کیا فرما رہا ہے ۔ قرآن مجید کی تلاوت کے بعد میں گھر کے صحن میں گی اس وقت صبح کی تازہ ہوا چل رہی تھی کچھ دیر میں نے صحن میں چہل قدمی کرتی رہی کیونکہ صبح کے وقت تازہ ہوا پھپھڑوں کیلئے بہت مفید ہوتی ہے
When the sun started to rise, I was walking in the yard, then I would go to the kitchen to make breakfast. Then I cooked breakfast, first I made parathas, then I made eggs, and lastly I made tea and yogurt is also added. I do this every day. The children were still sleeping, I went and woke up the children in the bedroom. I refreshed the children and had breakfast together with the children. Today was Sunday, the children will start opening up and I will be busy with housework. I washed the children's school uniforms, then dried them and pressed them, then cooked the lunch and fed the children.
جب سورج طلوع ہونے ہونے لگا تو میں صحن میں چہل قدمی کر رہی تھی پھر میں کچن میں چلی گی صبح کا ناشتہ بنانے کیلئے ۔ پھر میں نے ناشتہ پکایا میں نے سب سے پہلے پراٹھے بنائے ساتھ میں نے انڈے بنائے اور آخر میں میں نے چائے بنائی اور ساتھ دہی بھی ہوتی ہے یہ ہر روز میں کرتی ہوں ۔ بچے ابھی سو رہے تھے میں نے جا کر بچوں کو جگایا بیڈروم میں ۔ میں نے بچوں کو فریش کیا اور بچوں کے ساتھ مل کر ناشتہ کھایا ۔ آج اتوار کا دن تھا بچے آپس میں کھلنے لگ گے اور میں گھر کے کاموں میں مصروف ہو گی ۔ میں نے بچوں کے سکول کے یونیفارم دھوئے پھر خشک کر کے ان کو پریس کیا پھر دن کا کھانا پکایا اور بچوں کو کھلایا ۔
This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io